کیا آپ اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ دولت صرف بینک بیلنس، بڑے گھر، اچھی نوکری یا مہنگے برانڈز کے حصول کا نام ہے؟اگر ایسا ہے تو آپ نبی کریم ﷺ کے اُس انقلابی نظریے سے محروم ہیں جو جامع رزق کے تصور پر مبنی ہے۔یہ اللہ کا دیا ہوا رزق کا نظام صرف پیسے تک محدود نہیں، بلکہ اس میں دل کا سکون، اچھی صحت، زندگی کا مق..