سفیر (ر) سید ابرار حسین افغانستان میں پاکستانی نمائندے کی حیثیت سے مختلف مواقع پر خدمات انجام دے چکے ہیں، جبکہ وزارت خارجہ میں ان کی خدمات کا ملکی معاملات سے بہت تعلق تھا۔ مصنف نے مختلف تاریخی واقعات کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ اس کتاب میں آپ کو نہ صرف ملا عمر کے دور کی کہانیاں ملیں گی بلک..
پاکستان کی وہ سیاسی، مذہبی، عسکری، علاقائی اور غیر سرکاری جماعتیں جن پر غیر ملکی امداد حاصل کرنے کے الزامات عائد ہوئے ان کے حوالے سے ایک بہترین کتاب-..
لطیفہ تو کافی پرانا ہے مگر کردار اور واقعات نئے ہیں۔ ایک سکھ سردار مے نوشی کرتے کرتے اتنے ماہر ہو گئے کہ وہ شراب سونگھ کر یا اس کا ذائقہ چکھ کر بتا دیتے تھے کہ یہ کونسی شراب ہے، اس کا نام کیا ہے اور برانڈ کون سا ہے۔ دوست احباب تو سب ان کی مہارت کو مانتے تھے مگر ایک مہمان نے انہیں چیلنج کر دیا۔ مہمان..
ذوالفقار احمد چیمہ صاحب پاکستان کے اُن افسران میں سے ہیں جن کی بہادری،
فرض شناسی اور دیانتداری قابلِ تحسین بھی ہے اور قابلِ تقلید بھی۔ وہ سول
سروس کے ایک رول ماڈل ہیں۔ وہ اِتنی اُجلی شخصیت کے حامل ہیں کہ اُن کے قول
وفعل میں کوئی تضاد نہیں۔ اُن کے بارے میں بہت درست کہا گیا ہے کہ وہ
پولیس سروس..
ہر جگہ قانون کی حکمرانی قائم کرنے والے لیجنڈری پولیس آفیسر ذوالفقار احمد چیمہ کی کتاب. دوٹوک جس میں مصنف نے انتہائی اہم اور حساس قومی، سیاسی، عدالتی اور انتظامی امور پر بے لاگ اور دو ٹوک رائے دی ہے اوراپنے ذاتی تجربات بھی تحریر کیے ہیں..
"اور لائن كٹ گئی" مولانا كوثر نیازی كی لكھی كتاب ہے۔كوثر نیازی بھٹو كی حكومت میں مذہبی امور كے وزیر تھے۔اس لحاظ سے بھٹو صاحب سے ان كی كئی ملاقاتیں رہیں۔اس دور میں پیش آنے والے كئی اہم واقعات كے چشم دید گواہ تھے۔جن کاتذكرہ اس کتاب میں ہے۔مصنف نے اس تصنیف كو بائیس عنوانات میں تقسیم كیا گیا ہے۔ جیسے و..
"جو میں نے دیکھا "کے مصنف راؤ رشید اگرچہ پاکستان پولیس کے افسر تھے لیکن ان کی انفرادی خوبی یہ ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کو اپنے اصولوں اور ضابطوں کے مطابق بسر کیا اور ترقی کی وہ راہیں کھولیں جو پروفیشنل پولیس کے بیشتر خواص پر بھی بند رہتی ہیں۔ انہوں نے عملی زندگی کی ابتدا ایک لیکچرر کی حیثیت میں کی ..
قوم پرستوں سے انٹرویوز پر مبنی کتاب" چھوٹے صوبے پنجاب سے ناراض کیوں؟" دراصل پاکستان کے سب سے بڑے مسئلے صوبائی خودمختاری کے متعلق ہے- اس کتاب میں ملک کے تمام اہم قوم پرستوں سے صوبائی خودمختاری،آئین اور ان کی شکایات کے علاوہ ان کی شخصیات کے حوالے سے بھی سوالات شامل ہیں-اس کے علاوہ ایک تعارفی خاکہ بھی ..
شکیل انجم نے اپنے تئیں مختلف حوالوں سے اب تک کی جانے والی تحقیقات کی بنیاد پر بینظیر بھٹو کےقتل کی سازش کو کرید نے اور اس میں شامل کر داروں کو سامنے لانے کی کوشش کی ہے ۔ حکومت کی اپنی خفیہ رپورٹوں کی بنیاد پر اصل قاتلوں کی نشاندہی کر نے کی سعی کی ہے ۔ ان نکات کو جنہیں تحقیقات کی بنیاد بنانا چاہیے ت..
ایوب خان سے عمران خان تک
یحییٰ خاں ، بھٹو ، شیخ مجیب ، اصغر خان، نوابزادہ نصراللہ، سید مودودی، ضیاء الحق وغیرہ غیرہ۔۔۔۔۔ دلچسپ یادیں طویل ملاقاتوں کے تذکرے، تاریخی حقائق پہلی بار منظر عام پر..