Humour (Mazah)
Writer: Zulfiqar Ahmed Cheema
Product Code: STP-2616
ذوالفقار احمد چیمہ صاحب پاکستان کے اُن افسران میں سے ہیں جن کی بہادری،
فرض شناسی اور دیانتداری قابلِ تحسین بھی ہے اور قابلِ تقلید بھی۔ وہ سول
سروس کے ایک رول ماڈل ہیں۔ وہ اِتنی اُجلی شخصیت کے حامل ہیں کہ اُن کے قول
وفعل میں کوئی تضاد نہیں۔ اُن کے بارے میں بہت درست کہا گیا ہے کہ وہ
پولیس سروس..
Rs.600
Writer: Dr. Younis Butt
Product Code: STP-2582
یہ ڈاکٹر یونس بٹ کی 12 کتابوں کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔بٹ پارے ، بٹ تمیزیاں ، مزاح پرسی ، نوک جوک، غل دستہ ، لاف زنیاں ، جوک در جوک ، ہوائیاں ، شناخت پریڈ ، خندہ زن ، شیطانیاں ، خندہ پیش آنیاں..
Rs.2,000 Rs.2,500
Writer: Ahmad Nadeem Qasmi
Product Code: STP-2557
یہ کتاب احمد ندیم قاسمی صاحب کے مزاحیہ کالموں کا مجموعہ ہے۔..
Rs.600
Writer: Gul Nukhez Akhtar
Product Code: STP-2514
یہ ایسے مزاح نگارہیں جو اپنے مزاح کے دلچسپ جال میں قاری کو اس انداز سے قید کرلیتے ہیں کہ معلوم بھی نہیں ہوتا کہ کب قاری کے چہرے پر مسکراہٹ آئی اور اس کے بعدایک زوردار قہقہہ بھی لگا۔یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ گل نوخیز صاحب معاشرے کی دُکھتی رگ پر ہاتھ رکھتے ہیں ۔ان کی تحریریں صرف انجوائے منٹ کے لیے نہیں ..
Rs.900 Rs.1,000
Writer: Patras Bokhari
Product Code: STP-2308
پطرس کے مضامین میں ظرافت عام رواج سے ہٹ کر ہے۔ اور اس کا آغاز مختصر دیباچے ہی سے ہوتا ہے:
”اگر یہ کتاب آپ کو کسی نے مفت بھیجی ہے تو مجھ پر احسان کیا ہے اگر آپ نے کہیں سے چرائی ہے تو میں آپ کے ذوق کی داد دیتا ہوں اپنے پیسوں سے خریدی ہے تو مجھے آپ سے ہمدردی ہے (یعنی آپ کی حماقت سے ہمدردی ہے) اب مصلحت..
Rs.300
Writer: Shafiq-ur-Rehman
Product Code: STP-2000
کرنیں
شگوفے
لہریں
مدوجزر
پروازحماقتیں..
Rs.1,750 Rs.2,200
Writer: Shafiq-ur-Rehman
Product Code: STP-1999
پچھتاوے
مزید حماقتیں
دجلہ
دریچے
انسانی تماشہ..
Rs.1,800 Rs.2,200
Writer: Col. Muhammad Khan
Product Code: STP-1300
اس کتاب کے بارے میں کرنل محمد خان رقمطراز ہیں:”اس کتاب میں انگریزی زبان کے چند معروف اور چند غیر معروف مصنفین کے چھوٹے بڑے مزاح پاروں کے تراجم ہیں۔ میں نے ان کہانیوں کا ترجمہ کرتے ہوئے ایک یہ التزام کیا ہے کہ ان کے کرداروں کو انگریزی ناموں کی بجائے پاکستانی نام دیئے ہیں ۔ پس نظر (یعنی مقامات وغیرہ) ..
Rs.550
Writer: Col. Muhammad Khan
Product Code: STP-1299
ہر لفظ دل چسپ۔ ۔ ۔ ہر سطر قہقہہ بار۔ ۔ ۔ اگر اس مبالغے سے تھوڑا غلو منہا کردیں اور کہا جائے کہ ہر واقعہ دل چسپ اور ہر حصہ قہقہہ بار تو کتاب کی صحیح تعریف ہوگی۔
بسلامت روی ستر کی دہائی میں کئے گئے سفر کا احوال ہے جو کرنل محمد خان کے
روایتی مزاحیہ انداز میں لکھا گیا ہے۔ ۔ ۔ اور خوب لکھا گیا ہے!۔ ..
Rs.650