
New
-27 %
Rizq Ki Nafsiyat - رزق کی نفسیات - دولت حاصل کرنےکا نبویﷺ فارمولہ
- Writer: Mehmood Ayaz
- Category: Islam
- Pages: 320
- Stock: In Stock
- Model: STP-14569
Rs.1,100
Rs.1,500
کیا آپ اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ دولت صرف بینک بیلنس، بڑے گھر، اچھی نوکری یا مہنگے برانڈز کے حصول کا نام ہے؟اگر ایسا ہے تو آپ نبی کریم ﷺ کے اُس انقلابی نظریے سے محروم ہیں جو جامع رزق کے تصور پر مبنی ہے۔یہ اللہ کا دیا ہوا رزق کا نظام صرف پیسے تک محدود نہیں، بلکہ اس میں دل کا سکون، اچھی صحت، زندگی کا مقصد اور برکت کی فراوانی شامل ہے۔ یہ کتاب رزق کی نفسیات، نبی کریم ﷺ کے اسی مکمل ماڈل کو واضح کرتی ہےاور بتاتی ہے کہ کس طرح اللہ کے نظامِ رزق سے ہم آہنگ ہو کر ایک بھرپور، محفوظ اور روحانی طور پر کامیاب زندگی حاصل کی جا سکتی ہے ، ایسی کامیابی جو صرف دنیاوی طریقوں سے ممکن نہیں۔اس کتاب کے ذریعے آپ نبی کریم ﷺ کے وہ راز جانیں گے جو صرف دولت ہی نہیں، بلکہ دائمی خوشحالی بھی عطا کرتے ہیں۔
Book Attributes | |
Pages | 320 |
Tags:
seerat