Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Anwasi - انواسی

Anwasi - انواسی
Anwasi - انواسی
-30 %
Anwasi - انواسی
Anwasi - انواسی
Anwasi - انواسی
Rs.1,050
Rs.1,500

محمد حفیظ خان نے "انواسی" ایسا شان دارناول لکھا ہے جو کسی ایک صدی میں قید نہیں آنےوالےوقتوں میں بھی اس کی گونج سنائی دیتی رہے گی-

یہ اس دور کی کتھا ہے جب بر صغیر میں انگریز نے زمین پر لوہا بچھانا شروع کیا جس پر کالے سٹیم انجن نے پورے خطے میں لوہے کے ڈبے کھینچ کر اسلحہ بارود اور سامان جلد سے جلد یہاں سے وہاں پہنچانا تھا۔ ۔ توہمات کا عہد تھا ۔ جان برٹن ایک چیف انجینئر ہے اس نے ریلوے لائین جہاں سے گزارنا تھی راستے میں ایک قدیمی قبرستان تھا جہاں سے ریلوے لائن گزرنا تھا ۔بستی والے دیوار بن گئے کہ ہم اپنے پرکھوں کی قبروں کا دفاع کریں گے ۔ ناول نگار نے اس اکھڑ پیچ جنگ جکو اس طرح پینٹ کیا ہے گویا کیمرے سے عکس لئے ہیں ۔اس کے ساتھ ساتھ انگریز افسران کی باہمی مناقشت ایک دوسرے کو کچل کر اگلی سیڑھی چڑھنے میں زور آزمائی زوروں پر ہے ۔ جان برٹن کا سوتیلا بیٹا اعلی افسر سے مل کر اس کے خلاف چالیں چلتا رہا ۔ اس مسابقت کی دوڑ میں جونیر سٹاف سے ایک خوبصورت عورت کا جال جان برنٹن پر پھینکا گیا جس نے اپنے ریشم ایسے بدن میں جان برنٹن کو لپیٹ کر بے بس کر دیا ۔ وہ ریشم کی دلدل میں اترتا چلا گیا الزامات کئی نوعیت کے گھڑ لئے گئے اور اسے نوکری سے برخواست کر دیا گیا انگریزوں نے مقامی لوگوں اور علماء سوء سے مل کر قبرستان برابر کر دیا اور ریلوے لائن گزار دی ابھی کہانی ندی کی طرح بہہ رہے ۔مولوی کے گھرانے پر کیا گزری ؟ سنگری کہاں گئی ۔۔۔۔؟ منگر کہاں گیا ؟ یہ سربستہ راز ہیں جن کی کھوج میں آپ کو انواسی پڑھنا ہے ۔ اور اردو ادب کے عظیم ناول سے لطف اندوز ہونا ہے ۔

Book Attributes
Pages 350

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good