Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Aab e Hayat by Muhammad Hussain Azad

Aab e Hayat by Muhammad Hussain Azad
-30 %
Aab e Hayat by Muhammad Hussain Azad
Rs.1,050
Rs.1,500

آب حیات مولوی محمد حسین آزاد دہلوی کی ایک ایسی مایۂ ناز تصنیف ہے جس نے اُردو ادب کو زمین سے اُٹھا کر آسمان کا چاند بنا دیا۔ اِس کتاب میں اُردو کے بیسیوں روشن ستاروں کے ماتھے جگمگا رہے ہیں۔ مولانا نے جن شاعروں کو اپنی اِس کتاب میں جگہ دی اُن پر آئندہ لکھی جانے والی ہزاروں کتابیں بھی اِس کی قدر کو کم نہیں کر سکیں بلکہ روز بروز مولانا کی اس کتاب کا جادو لوگوں کے دلوں میں سحر پیدا کرتا گیا۔

 انتظار حسین صاحب اس کتاب کے باقاعدہ عاشق تھے..وہ اسے اردو زبان کا پہلا ناول کہا کرتے تھے..... یہ کتاب شمس الرحمن فاروقی صاحب کی بھی محبوب کتاب ہے۔

Book Attributes
Pages 464

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good