انسانی ترقی اور پسماندگی کی وجوہات کو ہمیشہ نسلی بنیادوں پر محمول کیاگیا ہے- مصنف جیرڈ ڈائمنڈ نے پہلی مرتبہ اس کی نفی کرتے ہوئے علم و تحقیق کے مختلف میدانوں میں ہونے والی حالیہ دریافتوں کی روشنی میں ان عوامل کا تعین کیا ہے- جنہوں نے مختلف براعظموں پر بسنے والی انسانی معاشروں کا مقدر رقم کیا-
ہر انسان آئیڈیل لائف کا خواں ہے۔ وہ خود ایک ایسی مثالی شخصیت بنناچاہتا ہےجو مثالی اوصاف کی مالک ہو۔ وہ چاہتا ہے کہ اس کی عارضی زندگی میں پر جگہ عزت ہ..