Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Drawing Master - Urdu Novel - ڈرائنگ ماسٹر

Drawing Master - Urdu Novel - ڈرائنگ ماسٹر
-25 %
Drawing Master - Urdu Novel - ڈرائنگ ماسٹر
  • Category: Novels 
  • Pages: 184
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-11630
  • ISBN: 978-627-30-0074-9
Rs.450
Rs.600

سوانحی ناول " کھارے ماسٹر" مصنفہ کے باپ آننت کھارے کی جیون کتھاہے۔ اس وقت مصنفہ، و بھادری کی اپنی عمر تقریباً چھیاسی برس تھی۔ کسی کے بھی سوانح حیات لکھنے میں جب یک رضا، یعنی محبت عقیدت یا نفرت کا پہلو حاوی ہو تو قاری کے لیے چاشنی اور دل بستگی کم ہو جاتی ہے، اور اگر بیٹی یا بیٹے کے قلم سے اظہار ہو تو ممدوح ایک بشر نہیں بلکہ فوق البشر شخصیت کے روپ میں سامنے آتا ہے۔ وبھاوری نے اسے ناول کے رنگ میں ڈھال کر دلچسپ اور قابلِ تعریف بنا دیا ہے۔ یہ محض اس کے باپ کی عقیدت مندانہ داستانِ حیات نہیں بلکہ اس کی بشری کوتاہیاں، خامیاں، خواہشات اور انہیں پورا کرنے کے لیے اسے کن مراحل سے گزرنا پڑا، کیا کیا مشکلات در پیش آئیں اور کس بلند ہمتی سے اس نے اپنا نصب العین پایا، سب کو بیان کرتے ہوئے صاف گوئی سے کام لیا ہے۔ اس مختصر کہانی میں د بھاوری نے ہندو سماج لڑکیوں کی حالت زار، سیاسی ماحول، انگریز حکمرانوں کے استبدادی ہتھ کنڈے اور عام لوگوں کی سوچ کے علاوہ دھرم کے نام پر استحصال کی شاندار عکاسی کی ہے۔

Kharemaster (Novel) By Vibhavari Shirurkar

ڈرائنگ ماسٹر ناول

وبھاوری شر ور کر

Book Attributes
Pages 184

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated