Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Jamhoriyat Aur Pakistani Nojawab - جمہوریت اور پاکستانی نوجوان

Jamhoriyat Aur Pakistani Nojawab - جمہوریت اور پاکستانی نوجوان
-23 %
Jamhoriyat Aur Pakistani Nojawab - جمہوریت اور پاکستانی نوجوان
????جمہوریت اور پاکستانی نوجوان
”اس کتاب میں بطور خاص نئی نسل کو پیش نظر رکھا گیا ہے، کیوں کہ ہمارا مستقبل آج کے نوجوان کی بہتر ذہنی تشکیل کے ساتھ وابستہ ہے۔کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ پاکستانی نوجوان عصر حاضر کی جمہوری آدرشوں کو اپنانے کے لیے مستعد ہوں تاکہ مستحکم اور مضبوط پاکستان پروان چڑھے۔ امید ہے کہ موجودہ کتاب نوجوانوں کے ابہامات کو دور کرنے میں ممدو معاون ثابت ہوگی اور انہیں یہ معلوم ہوجائے گا کہ پاکستانی مسائل کی وجہ جمہوریت نہیں بلکہ اس کا سبب جمہوریت اور جمہوری اصولوں کو نظر انداز کرنے کا رویہ ہے ۔ “
✍️ ڈاکٹر قبلہ ایاز
( چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ، پاکستان)
”مجھے امید ہے کہ پاکستانی نوجوان اس کتاب سے نا صرف پڑھ کر فائدہ اٹھائیں گے بلکہ اسے پاکستان میں جمہوری عمل کو سمجھنے اور اس میں حصہ لینے کے لیے ایک عملی رہنما کے طور پر استعمال کریں گے ۔ محققین کو ان کی محنت اور کتاب میں پیش کیے گئے مواد کے معیار کے لیے سراہا جاتا ہے۔ “
✍️ڈاکٹر طاہرہ جبین
( پنجاب یونیورسٹی، لاہور)
”کتاب کی نمایاں خصوصیات میں ایک پاکستان کی بڑی جماعتوں کے منشورات کو مرتب اور موازنہ کرکے ان کی نوجوانوں کی پالیسیوں کا باریک بینی سے جائزہ لینا ہے ۔ اس کتاب میں بڑی سیاسی جماعتوں کے منشوروں میں نوجوانوں کے ایجنڈے پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔ “
✍️ڈاکٹر عامر رضا
( پشاور یونیورسٹی)
???? جمہوریت اور پاکستانی نوجوان
تحقیق و تجزیہ :محمد حسین
معاون تحقیق: ارسہ شفیق، غلام مرتضی
Book Attributes
Pages 148

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good

Unlimited Blocks, Tabs or Accordions with any HTML content can be assigned to any individual product or to certain groups of products, like entire categories, brands, products with specific options, attributes, price range, etc. You can indicate any criteria via the advanced product assignment mechanism and only those products matching your criteria will display the modules.

Also, any module can be selectively activated per device (desktop/tablet/phone), customer login status and other criteria. Imagine the possibilities. 

  • Category: Politics Books 
  • Pages: 148
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-12004
  • Weight: 650.00g
Rs.1,150
Rs.1,500

 

 

 

 

Tags: politics