Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Aik Moashi Gharat Gar Ki Kahani - ایک معاشی غارت گر کی کہانی

Aik Moashi Gharat Gar Ki Kahani - ایک معاشی غارت گر کی کہانی
-38 %
Aik Moashi Gharat Gar Ki Kahani - ایک معاشی غارت گر کی کہانی
Rs.750
Rs.1,200

معاشی غارت گر (Economic Hit men) (EHM) نہایت گراں قدر مشاہرہ پانے والے پیشہ ور افراد ہیں جو دنیا بھر کے ملکوں سے کھربوں ڈالر کی دھوکہ دہی کر نے پر مامور ہیں ۔ وہ عالمی بینک امریکن ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی اور دوسرے غیرملکی "امدادی" اداروں سے روپیہ بٹور کر ان بڑی بڑی کارپوریشنوں کی تجوریوں اور ان چند انتہائی امیر خاندانوں کی جیبوں میں منتقل کرتے ہیں جن کے قبضہ قدرت میں اس کرہ ارض کے قدرتی وسائل کا کنٹرول ہے اس کام میں ان کے ہتھیار ہوتے ہیں جعلی اور دھوکہ دہی پرمبنی معاشیاتی رپورٹیں ۔

جان پرکنز کی مشہور و معروف کتاب "New Confessions of An Economic Hit Man"  کا اردو ترجمہ:

" ایک معاشی غارت گر کی کہانی"

Book Attributes
Pages 350

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated