Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Saheefa (Meer Taqi Meer) - صحیفہ

Saheefa (Meer Taqi Meer) - صحیفہ
Saheefa (Meer Taqi Meer) - صحیفہ
Rs.1,500

میری تقی میر کے تین سو سالہ جشنِ ولادت کے سلسلے میں ‘خدائے سخن’ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ایک ضخیم میر تقی میر نمبر "صحیفہ” شائع کیا گیاہے۔

جس میں میر کے مستند سوانح اور تمام فنی و فکری حوالوں سے پچاس سے زائد مقالات شامل ہیں۔

جن میں پرانے مضامین کے ساتھ ساتھ نئے مضامین بھی شامل ہیں۔ اس کے مدیر ارشد نعیم ہیں۔

یہ "صحیفہ” چھ سو چوبیس صفحات پر مشتمل ہے۔

Book Attributes
Pages 624

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good