Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Aik Udas Kitab - ایک اداس کتاب

Aik Udas Kitab - ایک اداس کتاب
-29 %
Aik Udas Kitab - ایک اداس کتاب
  • Writer: Amrita Pritam
  • Category: Urdu Adab 
  • Pages: 158
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-2213
  • ISBN: 978-969-662-313-7
Rs.500
Rs.700

امرتا پریتم کا نام ہندو پاکستان کی سرحد کے دونوں جانب یکساں معروف اور مقبول ہے۔ پنجابی شاعری میں تو ان کا مقام کسی ذکر کا محتاج نہیں لیکن نثر کی مختلف اصناف میں بھی ان کی تحریر کچھ کم قیمت نہیں۔ ناول، کہانیاں، خاکے، خودنوشت، انشایئے بھی ان کے شعر کی طرح پنجابی ادب میں گرانقدر اضافہ ہیں۔ یہ تذکرہ ہے مختلف ادوار اور مشرق و مغرب کے ان نامور لیکن سوختہ اختر ادیبوں کا، جن کی شمعِ حیات، نامساعد حالات کے سبب ان کے اپنے ہاتھوں یا ان کے شقی اعداء کے ہاتھوں پیش از وقت گُل ہو گئی۔ امرتا پریتم نے ان کی زندگی کے کوائف اور ان کی تحریروں کے نمونے کافی محنت اور دردمندی سے یکجا کیے ہیں جن پر مترجم نے ضمیمے کے طور سے بہت موزوں اضافہ کیا ہے، اہلِ ذوق اور شائقینِ ادب کے لیے یہ اُداس کتاب یقیناً لطف اور دلچسپی کا باعث ہو گی۔

Book Attributes
Pages 158

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good