-7% Aakhri Zamana - آخری زمانہ

آمنہ مفتی نے’ آخری زمانہ‘ میں ہمارے عہد کی کہانی لکھی ہے۔ یہ خواب اور تعبیر کے کشمکش کی وہ داستان ہے جو ہماری تاریخ کے موجود کرداروں کے ذریعے تخلیق ہوئی ہے۔ یہ اس سوچ کی کہانی ہے جو سماج کو کسی مخصوص فکر پر استوار کرنے کی سعی کرتا ہے۔ یہ اس ملک میں موجود سیاسی کشمکش کی داستان ہے۔ آمنہ مفتی نے آخری زمانہ میں اس ملک کی سیاسی تاریخ ایک کہانی میں پرو دی۔ اس میں آزادی کا جذبہ ہے۔ تعمیر کی روح ہے اور زندگی کی حقیقتوں کی روشنی ہے۔ موقع ملے تو ایک بار پھر ناول پڑھنے پر کمر کس لیجیے۔

Book Attributes
Pages557

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Aakhri Zamana - آخری زمانہ

Writer: Amna Mufti
Views: 3043
Category: Novels
Pages: 557
ISBN: 969-503-979-0
Product Code: STP-1062
Availability: In Stock
  • Rs.750
  • Rs.700
Tum Meri Zeest ka Hasil Ho is a Famous Social Romantic Urdu Novel written by Iqra Sagheer Ahmed. She..
Rs.300

سفر کی شامقائم یہ اعتبار رہےخوشی کو ڈونڈتے ہوئےدل ہی تو ہے نہ سنگ وخشت ..
Rs.600

Man-o-Salwa -29%
الو برائے فروخت نہیں کی صورت میں آمنہ مفتی سکرین پر وہ موضوع لے کر آئیں جو جاگیر دارانہ نظام کا سب..
Rs.600