Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Ahd e Zulmat - عہد ظلمات

Ahd e Zulmat - عہد ظلمات
-28 %
Ahd e Zulmat - عہد ظلمات
Rs.1,450
Rs.2,000

ششی تھرور نے ۲۰۱۵ میں اپنی آکسفرڈ کی تقریر کے ذریعے اور بعدازاں اسی کی کتابی تفسیر کے ذریعے جس جاندار و جامع انداز میں ردِ استعماری دلائل پیش کئے اس نے عالمی جنوب میں بالخصوص اور دنیا بھر میں بالعموم ردِ نوآبادیاتی تحریک کو مزید توانا کیا اور  قارئین کے لئے نوآبادیاتی دجل کے پردوں کو چاک کیا۔۔ اس تناظر میں ہندوستان کے نوآبادیاتی دور کا بطور ’عہدِ ظلمات’ سامنے آنا قومی ذہن کی شعوری آبیاری میں ممِد و معاون ہوگا۔ قارئین اس عمدہ کتاب کے ذریعے یہ جانیں گے کہ وہ نوآبادیاتی اساطیر جنکو استحصالی مقاصد کے تحت اس خطے کے عوام کے اذہان میں بذریعہ خواص راسخ کروایا گیا ان کی تاریخی حقیقت کیا ہے۔ 

  عہد ظلمات ( برصغیر میں برطانوی سلطنت) | ششی تھرور | مترجم: عابد محمود


Book Attributes
Pages 340

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good