Your shopping cart is empty!
یہ احمد ندیم قاسمی کی شاعری کا دسواں مجموعہ ہے۔ اس مجموعہ میں ۱۹۸۸ سے لے کر ۱۹۹۵ تک کے آٹھ برسوں میں کہی گئی ۴۷ غزلیں اور ۳۴ نظمیں شامل ہیں۔