Your shopping cart is empty!
نظموں اور غزلوں اور قطعات کی یہ کتاب ”دشتِ وفا“ احمد ندیم قاسمی کا تیسرا مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۶۳ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی پانچویں کتاب ہے (”دھڑکنیں“، ”رِم جھِم“، ”جلال و جمال“، اور ”شعلۂ گل“ کے بعد)۔