اس سیٹ میں یہ موجود کتب کی تفصیل:
1) شاید - صفحات: 3122) گویا - صفحات: 3073) یعنی - صفحات: 2004) فرنود - صفحات:7185) لیکن - صفحات: 2506) گمان - صفحات..
نظموں اور غزلوں کی یہ کتاب ”دوام“ احمد ندیم قاسمی کا پانچواں مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۷۹ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی ساتویں کتاب ہے (”دھڑکنیں“، ”رِم جھِم“، ”جلال و جمال“، ”شعلۂ گل“، ”دشتِ وفا“ اور ”محیط“ کے بعد)۔