اس سیٹ میں یہ موجود کتب کی تفصیل:
1) شاید - صفحات: 3122) گویا - صفحات: 3073) یعنی - صفحات: 2004) فرنود - صفحات:7185) لیکن - صفحات: 2506) گمان - صفحات..
نظموں اور غزلوں کی یہ کتاب ”جلال و جمال“ احمد ندیم قاسمی کا پہلا مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۴۶ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی تیسری کتاب ہے (”دھڑکنیں“ اور ”رِم جھِم“ کے بعد)۔