Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Akhir e Shab Kay Humsafar

Akhir e Shab Kay Humsafar
-22 %
Akhir e Shab Kay Humsafar
  • Writer: Quratulain Haider
    Views: 8185
  • Category: Novels 
  • Pages: 360
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-890
  • ISBN: 969-35-0547-6
Rs.1,250
Rs.1,600

"اگلی نسل ویسی نہیں رہی۔” یہ گلہ برسوں سے ہر نئی نسل کو دیکھنے والے کرتے آ رہے ہیں۔ یہ ہی بات اس ناول میں بھی ہے۔ پہلے وہ نسل خود بغاوت کرتی ہے اور جب اس کا وقت ختم ہو جاتا ہے اور نئی پیڑھی جنم لیتی ہے اور وہ بھی باغی نکلتی ہے، مگر ان کی بغاوت میں اور پرانی پیڑھی کی بغاوت میں فرق ہوتا ہے، جو ظاہر ہے وقت کے ساتھ سب ہی تغیر کے بہاؤ میں مبدل ہو جاتا ہے۔ اور اب یہ بغاوت پرانے باغیوں کو پسند نہیں آتی۔ ہاں! وقت گزرا مگر باغیوں پر ردِ عمل وہ ہی رہا ہے۔ یہی توdeviance کی خاصیت ہے۔
'آدمی کی عادت ہے اسے اس کی جنت سے نکالو تو وہ اپنے لیے بری بھلی ایک اور جنت بنا لیتا ہے'. میری نظر میں اس ناول کواگر اس ایک فقرہ میں بیان کیا جائے تو غلط کوشی نہ ہوگی۔
خوبصورت (الہیاتی ) خیالات سے لبریز نثر ، حیاتیاتی و اندرانی روحانی کشمکش ، ناسٹلجیاء (ماضی سے عقیدت) بنگالی نظریاتی و ثقافتی پس منظر، شورش انگیز بنگالی وقت (ہندوستان سے پاکستان اور پھر بنگلہ دیش کے بعد ) ، عصبیاتی پیچیدگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ناول کے چند موضوعات و خصوصیات۔
کرداروں کو ترتیب اور جس ضابطے سے کہانی میں ڈھالا گیا ہے ، لائقِ تحسین ہے۔ بلاشبہ اردو کا ایک خوبصورت ناول۔

Book Attributes
Pages360

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Abdullah Hussain Product Code: STP-1172
اسد مرکزی کردار کا نام ھے اور اسی مناسبت سے ناول کا نام باگھ رکھا گیا. روایتی ناول نگاری سے ھٹ کر یھاں کہانی کی بھول بھلیاں نھیں ھیں نه ھی کرداروں کی ..
Rs.1,050 Rs.1,400
Writer: Quratulain Haider Product Code: STP-965
آگ کا دریا ناول ادب سے محبت کرنے والوں اور حساس دل رکھنے والے دوستوں نے اگر نہیں پڑھا تو کچھ نہیں پڑھا خاص کر ناول کا وہ حصہ جب ناول کا ہیرو انڈ..
Rs.1,800 Rs.2,400