Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Jaghy Hain Khawab Main - جاگے ہیں خواب میں

Jaghy Hain Khawab Main - جاگے ہیں خواب میں
-33 %
Jaghy Hain Khawab Main - جاگے ہیں خواب میں
Rs.400
Rs.600

اختر رضا سلیمی کے اس ناول کو تجرباتی بھی کہا جس سکتا ہے۔ اسے حقیقت پسندانہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ ناول کے مندرجات میں کوئی بھی ایسی بات نہیں جو سراسر خیالی ہو۔ ماضی، حال اور مستقبل کو باہم دگر پرو کر ناول کو دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔ فکر یہ ہے کہ اس ناول میں اختر رضا سلیمی نے اتنا کچھ کھپا دینے کی کوشش کی ہے کہ اگلے ناولوں کا موضوع تلاش کرنا مشکل ہو سکتا ہے جو بھی سہی ، یہ مسئلہ تنصرہ نگار کا نہیں چیلنج تو ناول نگار کے لیے ہے۔

محمد سلیم الرحمان


خواب دیکھنے اور بیداری اور کش مکش میں زندگی بسر کرنے والے کئی دل آویز کرداروں کی یہ کہانی پڑھنے والے کو جگائے رکھتی ہے، جوکسی بھی تحریری کا میابی کی دلیل ہے۔

اسد محمد خاں


اختر رضا سلیمی کاناول "جاتے ہیں خواب میں " ناول نگاری کے فن میں ایک حیرت انگیز اجست ہے- -----یہ  اردو ناول نگاری کا وہ خواب ہے ، جسے ہم ایک مدت سے دیکھ رہے تھے، ہمیں اس کی آمد پر کھڑے ہو کر اس کا استقبال کرنا چاہیے۔
مستنصر حسین تارڑ

Book Attributes
Pages 241

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good