Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Ahad Lord Mountbaten - عہد لارڈ ماؤنٹ بیٹن

Ahad Lord Mountbaten - عہد لارڈ ماؤنٹ بیٹن
Ahad Lord Mountbaten - عہد لارڈ ماؤنٹ بیٹن
-30 %
Ahad Lord Mountbaten - عہد لارڈ ماؤنٹ بیٹن
Ahad Lord Mountbaten - عہد لارڈ ماؤنٹ بیٹن
Ahad Lord Mountbaten - عہد لارڈ ماؤنٹ بیٹن
Rs.1,050
Rs.1,500

برطانوی ہند کے آخری وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے ہندوستانی لیڈروں سے سیاسی مذاکرات اور ہندوستان کے سیاسی جوڑ توڑ کے وہ رازجس سے عوام تو کیا بڑے بڑے سیاسی لیڈر بھی پوری طرح واقف نہیں۔

یہ کتاب تقسیم ہند کی مستند ترین داستان اور تاریخ ماضی قریب کا اہم ترین باب ہے جو نہ صرف بے انتہا دلچسپ ہے بلکہ عبرت انگیز بھی۔ اس کےمطالعہ سے آپ پروہ حقیقتیں کھل جائیں گی جن پرآج تک سیاست گری کے پردے پڑے ہوئے ہیں۔
نام کتاب: عہد لارڈ ماؤنٹ بیٹن | تصنیف:ایلن کیمبل جانسن
مترجم:یونس احمر ایم اے | تسہیل و حواشی: پروفیسر قدیر امیر کھوکھر
نایاب تصاویر سے مزین دستاویزات اور معیاری اشاعت-

Book Attributes
Pages 445

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good