Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Alif Laila Wa Laila : Aik Hazar Aik Dastan - الف لیلہ و لیلہ ایک ہزار ایک داستان

-40 %

  • Category: Urdu Adab 
  • Parts: 7
  • Pages: 2440
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-9255
Rs.2,500
Rs.4,200

الف لیلہ دنیا میں کہانیوں کی مشہور و مقبول ترین کتابوں میں سے ایک کتاب ہے۔ اسے شام میں لکھا گیا۔ کس نے لکھا؟
کسی ایک نے یا زیادہ نے یا یہ کہانیاں وہاں کے قصہ گو سنایا کرتے تھے جسے وہاں کے کسی مصنف نے لکھ کر ایک جگہ جمع کر دیا، اس بارے میں اب تک یقین سے کچھ نہیں کہا گیا۔ یہ کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد یہ ایرانی، مصری اور ترک زبانوں میں پہنچی اور ان زبانوں کے قصہ گو اس میں اضافے کرتے رہے۔ بعد میں جب یہ کہانیاں ایک ہزار ایک راتوں پر پھیل گئیں تو اس نام ’الف لیلۃ و لیلۃ‘ یعنی ’ایک ہزار ایک راتیں‘ ہو گیا۔
الف لیلہ کی کہانیوں کی کہانی کچھ یوں ہے کہ سمرقندکا ایک بادشاہ شہریار اپنی ملکہ کی بے وفائی سے دل برداشتہ ہو کر عورتوں سے ہی بدظن ہوگیا، اُس نے یہ دستور بنا لیا کہ روزانہ ایک نئی شادی کرتا اور دلہن کو رات بھر رکھ کر صبح کو قتل کرا دیتا۔ آخر اس کے ایک وزیر کی لڑکی شہرزاد نے اپنی صنف کو اس عذاب سے نجات دلانے کا ارادہ کیا اور اپنے والد کو بمشکل راضی کر کے شہریار سے شادی کر لی۔
اُس نے پہلی رات ہی سے بادشاہ کو ایک کہانی سنانا شروع کی۔ رات ختم ہوگئی مگر کہانی ایک ایسے موڑ پر تھی کہ بادشاہ شہرزاد کو ہلاک کرنے سے باز رہا۔ ہر رات شہرزاد کہانی شروع کرتی اور صبح کے قریب اسے ایک ایسے موڑ پر ختم روکتی کہ اس میں ایک نئی کہانی کا تجسس بھرا سرا دکھائی دیتا اور اتنا دلچسپ ہوتا کہ بادشاہ اس کے بارے میں جاننے کے لیے شہرزاد کا قتل ملتوی کرتا چلا گیا۔
یہ سلسلہ اتنا ایک ہزارایک راتوں پر پھیل گیا اس دوران بادشاہ اورشہر زاد کے تعلقات میں تبدیلی آتی گئی اوران کے ہاں دو بچے ہوگئے اور بادشاہ کی بدظنی جاتی رہی۔
مکمل سات حصوں پر مشتمل شہرہ آفاق داستان " الف لیلہ و لیلہ - ایک ہزارایک داستان " - مترجم : ابوالحسن منصوراحمد

1) الف لیلہ و لیلہ - ایک ہزارایک داستان - حصہ اول - صفحات: 371
2) الف لیلہ و لیلہ - ایک ہزارایک داستان - حصہ دوم - صفحات: 427
3) الف لیلہ و لیلہ - ایک ہزارایک داستان - حصہ سوم - صفحات: 446
4) الف لیلہ و لیلہ - ایک ہزارایک داستان - حصہ چہارم - صفحات: 350
5) الف لیلہ و لیلہ - ایک ہزارایک داستان - حصہ پنجم - صفحات: 317
6) الف لیلہ و لیلہ - ایک ہزارایک داستان - حصہ ششم - صفحات: 309
7) الف لیلہ و لیلہ - ایک ہزارایک داستان - حصہ ہفتم - صفحات: 216

Book Attributes
Parts 7
Pages 2440

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Mery Hamdum Mery Dost
-19 %
Writer: Farhat Ishtiaq Product Code: STP-689
Mere Humdam Mere Dost and Dayar-e-Dil are Beautifully Written Social Romantic Novels by versatile Urdu Novelist Farhat Ishtiaq, who is very well known..
Rs.650 Rs.800
Writer: Iqra Sagheer Ahmed Product Code: STP-646
Tum Meri Zeest ka Hasil Ho is a Famous Social Romantic Urdu Novel written by Iqra Sagheer Ahmed. She already has many best sellers on her credit. She ..
Rs.300
Writer: Farhat Ishtiaq Product Code: STP-693
سفر کی شامقائم یہ اعتبار رہےخوشی کو ڈونڈتے ہوئےدل ہی تو ہے نہ سنگ وخشت..
Rs.800