Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Aik Hurf Aik Kahani

Aik Hurf Aik Kahani
Sold Out
Aik Hurf Aik Kahani
Rs.550

کہانی کہانی میں بچوں کو اردو حروف سکھانے کے لیے بلاشبہ یہ ایک بہترین کتاب ہے- ڈاکٹر الماس روحی صاحبہ نے ''الف'' سے لے کر ''ی'' تک - ہرحروف تہجی پر ایک کہانی لکھی ہے۔

”ایک حرف ایک کہانی“ بچوں کے لیے ایک مفید ترین کتاب ہے جس میں بچوں کو بہت ہی خوب صورت اوردل چسپ انداز میں اردو حروف سے آشنا کروایا گیا ہے،اس کے مطالعے سے بچےغیرمحسوس طریقےسے لفظوں کی شکل، مفہوم اور صوت سے واقف ہو جائیں گے۔بچے کہانی کی انگلی پکڑ کر”حرف نگر“ اور پھر لفظوں کے جہاں میں جاتے ہیں، جہاں انھیں ”آ“ سے آلو میاں، ”ا“ سے انار اور کہیں ”پ“ سے پری اور ”ت“ سے تتلی اپنی موجودگی کا احساس دلاتی ہے، خربوزے کھانے ہوں تو ”خ“ سے خان پور کے خربوزے آموجود ہوتے ہیں۔یہ کتاب بہت ہی مزے مزے کی کہانیوں پر مشتمل ہے،چوں کہ ان کہانیوں میں مزے مزے کی کھانے پینے کی اشیاء کا ذکر ہے،اس لیے بچے ان کہانیوں کو مزے لے لے کر پڑھیں گے- یہ کتاب بچوں کی نصابی و ادبی تقاضوں کو احسن طریقے سے پورا کرے گی۔

Book Attributes
Pages136

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Raza Ali Abidi Product Code: STP-1979
یہ رضا علی عابدی کا جی ٹی روڈ کا تاریخی سفر نامہ ہے جو کابل (موجودہ افغانستان) اور چٹاگانگ (موجودہ بنگلہ دیش) کے مابین پھیلا ہوا ہے۔ اصل میں بی بی سی ..
Rs.560 Rs.700
Writer: Jamila Hashmi Product Code: STP-958
جمیلہ ہاشمی کا ناول دشتِ سوس جو کہ حسین بن منصور حلاج کے بارے میں ہیں..
Rs.1,350 Rs.1,800
Qasas Ul Anbiya (For Children) Qadam Ba Qadam
Best Sale -24 % Sold Out
Writer: Ishtiaq Ahmad Product Code: STP-1924
کہانی کہانی میں بچوں کو انبیاء کرام کا تعارف کروائیے ! ''قصص الانبیاء قدم بہ قدم '' (تین حصوں پرمشتمل مکمل سیٹ) معروف مصنف اشتیاق احمد کی قدم بہ قدم..
Rs.800 Rs.1,050