-19 %
                                  
                          
                        
                        Bargad - برگد
          
          
          
          
          
                      - Writer: Sadaf Mirza
 - Category: Biography
 - Pages: 825
 - Stock: In Stock
 - Model: STP-2702
 - ISBN: 978-969-662-222-2
 
Rs.1,450
                 Rs.1,800
                            صدف مرزا، ایک خود سر سی عورت ہے ... ہر لمحہ مرنے مارنے پر تیار، خنجر بہ کَف، لیکن وہ یہ خنجر اپنی ہی ذات کی تنہائیوں میں اتارتی ہے ... خود اپنے آپ کو تخلیق کے کَرب میں مبتلا کر کے مار ڈالتی ہے... ’’برگد‘‘ ایک ناول، ایک آپ بیتی، ایک اعتراف ... روا ں اور مؤثر نثر، اُردو ادب میں ایک چراغ کی مانند روشن ہوگیا ہے.
| Book Attributes | |
| Pages | 825 |