Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Dastan Haram Sara - داستان حرم سرا

Dastan Haram Sara - داستان حرم سرا
Dastan Haram Sara - داستان حرم سرا
-25 %
Dastan Haram Sara - داستان حرم سرا
Dastan Haram Sara - داستان حرم سرا
Dastan Haram Sara - داستان حرم سرا
  • Writer: Nishat Sultana
    Views: 5634
  • Category: Biography 
  • Pages: 328
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2061
  • ISBN: 978-969-662-258-1
Rs.675
Rs.900

عثمانی سلطان عبدالحمید ثانی کے حرم کی ان کہی داستان -

سلطان کی محبوبہ نشاط سلطانہ کے قلم سے-

عثمانی سلطان اور اس کی حَرم سرا کے بارے میں افواہوں، سازشوں اور جھوٹ پر مبنی بہت سی داستانیں انگریزوں نے لکھی ہیں، جن کا ایک حرف بھی سچ نہیں۔ نشاط سلطانہ نے اپنی سرگزشتِ حیات "My Harem Life" کے نام سے لکھی ہے جو دلچسپ بھی ہے، سبق آموز بھی اور عبرت انگیز بھی! یہ ناول بھی ہے اور تاریخ بھی!.....ناول سے زیادہ دلچسپ اور تاریخ کی طرح مستند!.....اس میں محلات کی سازشیں، حَرم سرا کی زندگی، ترکوں میں آزادی اور استقلال کی تحریک، سلطان کی معزولی، نئی حکومت کے قیام اور نئی ترک عورت کی کہانی نشاط خانم نے لکھ کر قلم توڑ دیا ہے۔ کتاب اتنی دلچسپ ہے کہ ایک مرتبہ شروع کرنے کے بعد ختم کیے بغیر چین نہیں آ سکتا۔

Book Attributes
Pages328

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Kishwar Naheed Product Code: STP-1895
کشور ناہید ایک خاتون شاعرہ ، سماجی کارکن اور باغی نثر نگار کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ان کی کتاب ’’ بری عورت کی کتھا‘‘ ان کی آپ بیتی ہے۔اس آب بیتی کو..
Rs.400
Writer: Aslam Rahi MA Product Code: STP-2463
  سلطان اور خان عثمانی ترکوں کا پہلا حکمران تھا جس نے نہ صرف پورے اناطولیہ میں ترکوں کی حکومت قائم کی بلکہ بڑے بڑے یور پی سور ماؤں کو اپنے سامنے ..
Rs.600 Rs.700