Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Fazail e Sahabah - فضائل صحابہ

Fazail e Sahabah - فضائل صحابہ
-33 %
Fazail e Sahabah - فضائل صحابہ
Rs.1,200
Rs.1,800

امام ابوعبداللہ احمد بن حنبل کی زیرِنظر کتاب ’’فضائل صحابہ‘‘ اُن مقدس ہستیوں کے فضائل اور مناقب کا مجموعہ ہے جن کو اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کے لیے چُنا اور ’’رضی اللہ عنہم‘‘ کا تمغہ دیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں خیر القرون کی سند سے نوازا، جنھوںنے جہاں دُنیا کو خوبصورتی بخشی، ساتھ اہلِ دنیا کو زندگی کے لیل و نہار بسر کرنے کا ڈھنگ سکھایا۔ خود بھی بلا شک و شبہ رہبان اللیل اور فرسان النہار تھے، جن کی محبت ہمارے ایمان کا جزو لاینفک ہے اور بغض نفاق کی علامت ہے۔ پیشِ نظر کتاب چونکہ عربی زبان میں تھی، اس لیے اس امر کی اَشد ضرورت تھی کہ اس کو اُردو قالب میں ڈھالا جائے۔ ہمارے تلمیذرشید نویداحمدبشار نے اس کام کو نہایت محنتِ شاقہ اور عرق ریزی سے سرانجام دیا ۔ حضرت موصوف نے انتہائی علمی اور معیاری ترجمہ پیش کیا ہے۔ آسان فہم،شگفتہ اورشائستہ الفاظ کا چنائو کیا ہے۔ بلاشبہ، کتاب مترجم کی اَن تھک محنت اور کوششوں کی آئینہ دار ہے جو اپنی جامعیت کی وجہ سے جہاں علما اور طلبا کے لیے مفید ہے، وہاں عوام الناس کے لیے بھی مشعلِ راہ کی حیثیت رکھتی ہے۔

Book Attributes
Pages740

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Hafiz Nasir Mehmood Product Code: STP-3810
خیرالتابعین، سیّد المخلصین، امام المتقین، مقتدائے اربعین، قدوۃ الزاہدین، شیخ ملت و دین، امام العاشقین، نفس الرحمن،مستجاب الدعوات، آفتاب امت، سرتاج..
Rs.850 Rs.1,250
Writer: Abdul Malik Mujahid Product Code: STP-2918
رسول اللہ ﷺ کے دس ساتھی وہ تھے جنہیں آپ نے ان کی زندگی ہی میں جنت کی بشارت دے دی تھی۔ یہ عشرہ مبشرہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کہلاتے ہیں، یعنی "بشارت دی..
Rs.500