Menu
Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Lahore Par Kiya Guzri - 1947-1961 - لاہور پر کیا گزری؟

Lahore Par Kiya Guzri - 1947-1961 - لاہور پر کیا گزری؟
New -25%
Lahore Par Kiya Guzri - 1947-1961 - لاہور پر کیا گزری؟
Rs.1,650
Rs.2,200

Urdu Translation of Lahore @ Partition - Violence, Cross-Migration, And Regeneration 1947-1961 By Adnan Tariq.

کتاب کا نام : لاہور پر کیا گزری ؟
مصنف : عدنان طارق
تقسیم ہند ۔ فسادات اور ایک نئے شہر کی تعمیر
یہ کتاب فسادات کے بارے میں ایک جامع نقطئہ نظر پیش کرتی ہے اور اس اعتبار سے سابقہ مطالعات سے مختلف ہے کہ ان میں اکثر کسی ایک فریق کو مردِ الزام ٹھہرائے کا رجحان نمایاں رہا ہے ۔ (محمد اقبال چاولہ)
مصنف نے دو طرفہ ہجرت اور مہاجرین کی آبادکاری کے مختلف نمونوں کا جس طرح جائزہ لیا ہے اس سے مطالعے میں مزید گہرائی پیدا ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ مصنف کا غیر جانب دارانہ طرز تحقیق اس کتاب کو جنوبی ایشیاء کے عام قارئین کے ساتھ ساتھ علمی حلقوں کے لیے بھی قابل مطالعہ بنانا ہے ۔ (عرفان وحید عثمانی ۔ جی ۔ سی لاہور)

کتاب کی مختصر فہرست:
فسادات کے بار میں ۔ تقسیم کے بعد کی آبادکاری۔ ۔ نظریاتی خاکہ ۔ قبل از نو آبادیاتی اور نو آبادیاتی ارتقاء۔ سماجی نقل و حرکت اور لاہور میں تعلیم کا پھیلاؤ۔ لاہور کی آبادی میں مذہبی تناسب۔ سکھ برادری ۔ لالہ لیکھ رام ۔ سماجی تبدیلی کا دوہرا رخ۔ شہر کس کا ہے ۔ شہر میں ہنگامے۔
امرتسر فیکٹر۔ راج گڑھ پر حملہ۔ شاہ عالمی بازار کی عظیم آگ۔
مصری شاہ ۔ اعلیٰ پروفائل حملے۔ ہجرت کا فوری پس منظر۔ منتقل ہوتا شہر۔ لاہور میں مہاجر کیمپ۔ پناہ گزین کیمپ۔ لاہور کی دوبارہ تعیمر اور شہر کی تبدیلیاں۔ الاٹمنٹ کا عمل۔ تقسیم ہند کے معاشی اثرات۔ صنعتی ڈھانچے کی بحالی۔ مقامی مہاجر۔ ماحول۔ ایک تنقیدی اور تاریخی

Book Attributes
Pages294

Write a review

Note: HTML is not translated!
Rating
Bad Good
Captcha