میرا داغستان از رسول حمزہ توف-
ایک لازوال محبت اور عشق کی داستان. اپنی بنیاد سے پیار کی کہانی. عموماً
دیکھنے میں آیا ہے کہ ترجمے سے تحریر کا حسن گہنا جاتا ہے مگر اس کتاب کا
ترجمہ اس قدر خوبصورت اور جامع ہے کہ اصل تحریر کی روانی کا تصور ہی
خوابناک ہے. انتہائی خوبصورت انداز ہے اور اتنا دلچسپ کہ آپ خود کو کتاب کے
ساتھ بہتا ہوا پائیں. یہ کتاب آپ کو پکڑ کر داغستان میں جا بٹھائے گی اور
ایک ایک پہاڑ اور پگڈنڈی پر آپ کے ساتھ سفر کرے گی. شاعری تو کمال ہے ہی
رسول حمزہ کی اور نثر میں ایسا انوکھا انداز کہیں پڑھنے کو نہیں ملے گا. ہر
صفحے پر جیتی جاگتی سطریں ہیں جو آپ کو کہانیاں، قصے، کہاوتیں اور واقعے
سناتی ہیں اور کرداروں سے ملواتی ہیں.
Book Attributes | |
Pages | 408 |
Unlimited Blocks, Tabs or Accordions with any HTML content can be assigned to any individual product or to certain groups of products, like entire categories, brands, products with specific options, attributes, price range, etc. You can indicate any criteria via the advanced product assignment mechanism and only those products matching your criteria will display the modules.
Also, any module can be selectively activated per device (desktop/tablet/phone), customer login status and other criteria. Imagine the possibilities.
- Category: Urdu Adab
- Pages: 408
- Stock: In Stock
- Model: STP-2132
- Weight: 880.00g