Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Mifta Ul Aloom - Sharah Masnvi Maulana Room - مفتاح العلوم - شرح مثنوی مولانا روم

-30 %

مثنوی مولانا رُوم جو "مثنوی مولوی معنوی" سے بھی معروف ہے یہ کتاب ہے جس نے مولانا کے نام کو آج تک زندہ رکھا ہوا ہے اور جس کی شہرت اور مقبولیت نے دنیا بھر کی معروف تصانیف کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اسلامی ادبیات کی عظیم الشان اور لازولی مثنوی، جس کے اشعار کی مجموعی تعداد 2666 ہے ۔ ان اشعار میں تصوف و اخلاق کے مسائل کو سبق آموز اور نصیحت آموز تمثیلوں کے ذریعے بیان کیا گیا ہے- گزشتہ آٹھ صدیوں سے سے مثنوی مولانا رُوم مسلمانانِ عالم میں عقیدت و احترام سے پڑھی جا رہی ہے- مولانا جلال الدین رومی کی شخصیت اور ان کا کلام دونوں ہی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ مثنوی مولوی معنوی، تصوف اور عشق الهٰی کے جمله موضوعات کو انتہائی سادگی روحانی اور عام فہم انداز مین بیان کرتی ہے۔ عشق الهٰی اور معرفت کے انتہائی مشکل و پیچیده نکات سلجھانے کے لیے مولانا نے سبق آموز حکایات و قصے کهانیوں سے مدد لی ہے، جو بھی لکھا ہے قرآن و حدیث نبوی سے اس کی سند بھی بیان کی جاتی ہے اس لیے آج آٹھ سو سال گزر جانے کے باوجود بھی ان کے کلام کی اہمیت و افادیت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔
"اگر کبھی کچھ پڑھتا ہوں تو صرف قرآن یا مثنوِی رومی۔۔۔۔۔" (اقبال)

مولانا جلال الدین رُومی کی عالمی شہرت یافتہ کتاب "مثنوی" کا سب سے بہترین اُردو ترجمہ و تشریح | اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر مولانا رُومی "مثنوی" کو اُردو میں لکھتے تو ہُو بہ ہُو یہی کتاب ہوتی-

مفتاح العلوم (شرح مثنوی مولانا رُوم) | مولانا محمد نذیر عرشی
ضحامت 6  جلدیں

Book Attributes
Parts 6

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
  • Writer: Maulana Rumi
  • Category: Sufism 
  • Parts: 6
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-12103
  • ISBN: 978-969-503-4367
Rs.7,000
Rs.10,000