Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Nannhe Muqarrir - ننھے مقرر

Nannhe Muqarrir - ننھے مقرر
-14 %
Nannhe Muqarrir - ننھے مقرر
Rs.1,200
Rs.1,390

اسکولوں اور مدارس کے طلبہ کے لیے فن خطابت کی شاہکار کتاب کتاب

’’ننھے مقرر‘‘ بچوں کو بچپن ہی سے تقریر و خطابت میں ماہر بنانے کا ایک انمول ذریعہ ہے، یہ کتاب چھوٹے مقررین کے لیے نہ صرف اہم کلید ہے بلکہ ان کی صلاحیتوں کو بھی نکھارتی ہے۔ جس کی وجہ سے وہ خود کو بہتر بنانے کی جستجو کرتے ہیں اور اپنی مخفی صلاحیتوں کو پہچان کر خود اعتمادی کے ساتھ معاشرے میں اپنا مقام بنا سکتے ہیں۔


اس کتاب کی خصوصیات:

✶عقائد، عبادات، اخلاقیات، معاملات، حسنِ معاشرت اور دیگر دینی و ملی موضوعات کا شاندار انتخاب

✶ الفاظ کے گورکھ دھندے کی بجائے دلائل مع حوالہ جات کا خاص التزام

✶ بچوں کی ذہنی سطح کے مطابق چھوٹے چھوٹے اور عام فہم جملوں کا اہتمام

✶ ہر تقریر قرآنی آیات، صحیح احادیث اور عمدہ اشعار سے مزین

✶ فن تقریر و خطابت کے اصول و ضوابط کی خصوصی پابندی

✶ بزم ادب میں تقریر کرنے اور مساجد میں دروس کی تیاری کے لیے بہترین تحفہ

 اپنے ننھے منے بچوں کو میدان خطابت کا شہسوار اور بہترین مقرر بنانے کے لیے اس کتاب کا انتخاب کیجیے

Book Attributes
Pages 216

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good