Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Rail Ki Seti - ریل کی سیٹی

Rail Ki Seti - ریل کی سیٹی
Rail Ki Seti - ریل کی سیٹی
Rail Ki Seti - ریل کی سیٹی
Rail Ki Seti - ریل کی سیٹی
Rail Ki Seti - ریل کی سیٹی
Rail Ki Seti - ریل کی سیٹی
-16 %
Rail Ki Seti - ریل کی سیٹی
Rail Ki Seti - ریل کی سیٹی
Rail Ki Seti - ریل کی سیٹی
Rail Ki Seti - ریل کی سیٹی
Rail Ki Seti - ریل کی سیٹی
Rail Ki Seti - ریل کی سیٹی
Rail Ki Seti - ریل کی سیٹی
Rs.1,350
Rs.1,600

کہنے کو تو یہ ریل کی پٹڑی سے جڑی تقسیم کی وہ کہانیاں ہیں، جو خالی ٹکٹ گھروں اور ویران پلیٹ فارموں پر سننے والوں کی منتظر ہیں مگر حقیقت میں یہ ہر اُس دل کی آپ بیتی ہے جو کہیں نہ کہیں بٹ گیا ہے۔ اس انسان کی مانند جس کا جسم آنے والے کل کے تعاقب میں ہے اور روح، گزرے ہوئے کل کے طلسم میں ہے۔ وک داستانوں، اخباری تراشوں، سینہ گزٹوں اور وقائع نویسوں کے علاوہ ان افسانوں کو کہنے والے روزمرہ معمولات میں چلتے پھرتے لوگ بھی شامل ہیں، ریل کی سیٹی اس لئے پڑھئے۔۔۔ کہ یہ سٹیشن ماسٹر کی وہ آخری جھنڈی ہے جس کے بعد سگنلنگ کا سارا نظام بدلا جائے گا۔۔۔ یہ وہ آخری بھاپ کا انجن ہے جس کے بعد الیکٹرک ٹرانسمیشن، سیٹی کی کوک، کو ایسے کھا جائے گی جیسے، ای میل، ڈاک بابو کو۔۔۔

Book Attributes
Pages222

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Mohiuddin Nawab Product Code: STP-1240
ایکشن اور سسپنس کا نہ رکنے والا سلسلہ آپ کی رگوں میں لہو گرمادے گا- سیاست کے سانپ اور ان کی زہریلی سازشوں کا حال-پوری دنیا پر حکمرانی کرنے والے "خفیہ..
Rs.1,380 Rs.2,000