Menu
Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Sudhrain Gay Kabhi To - سدھریں گے۔۔۔کبھی تو

Sudhrain Gay Kabhi To -  سدھریں گے۔۔۔کبھی تو
New -25%
Sudhrain Gay Kabhi To - سدھریں گے۔۔۔کبھی تو
Rs.900
Rs.1,200

سدھریں گے۔۔۔کبھی تو
ناصرمحمود گورایہ کی زیرِ نظر کتاب’’سدھریں گے۔۔۔کبھی تو‘‘ لکھاری کو اپنی تحریروں کی طاقت اور اسلوب کے حوالے سے متعارف کروانے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ اس کتاب کے موضوعات ہم تمام لوگوں کی زندگی کے گرد ہیں۔ ان کی تحریر سماج کے لیےدرد اور اصلاح کے لیے راستے کا تعین بھی کرتی نظر آتی ہے ۔ اس کی وجہ ان کا سیاسی پس منظر ہے سیاسی پس منظر رکھنے والا درمیانے طبقے کا کوئی بھی شخص جب قلم اٹھاتا ہے تو وہ سماج کو بے نقاب اور اس کی بہتری کو سر فہرست رکھتا ہے۔ ناصرگورایہ اور سرگودھا کے اہل علم و فکر حلقےکواس کتاب کی اشاعت پر بہت مبارک کہ اس شہرنے ایک اورسماج کا درد رکھنے والے اہل علم کولکھاری کے طور پر متعارف ہوا

Book Attributes
Pages200

Write a review

Note: HTML is not translated!
Rating
Bad Good
Captcha