 
                    
                                      -25 %
                                  
                          Kulyat e Khurshid Rizvi (8 Books Combined Edition) - یکجا کلیات خورشید رضوی
          
          
          
          
          
                      - Writer: Khurshid Rizvi
- Category: Urdu Adab
- Pages: 863
- Stock: In Stock
- Model: STP-12378
Rs.1,500
                 Rs.2,000
                            خورشید رضوی
پیدائش
خورشید الحسن رضوی امروہہ میں 19 مئی 1942ء کو پیدا ہوئے-
تعلیم
قیامِ پاکستان کے بعد منٹگمری (موجودہ ساہیوال) میں والدین کے ہمراہ ہجرت کی ۔انہوں نے اسلامیہ ہائی اسکول ، گورنمنٹ ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے گریجویشن کی ۔ بعد ازاں اعلیٰ تعلیم کے لیے یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور چلے گئے اور 1961ء میں عربی میں ایم اے کیا اور طلائی تمغہ حاصل کیا ۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے عربی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی،
گورنمنٹ کالج، سرگودھا کے شعبۂ عربی کے استاد رہے۔
پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی اور انگریزی زبانوں کے ایک کثیر جہتی اسکالر ہیں۔
اعزازات
انہیں 2008ء میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز سے نوازا گیا،
                              | Book Attributes | |
| Pages | 863 | 
 
           
            
            
           
            
            
           
            
                                           
                          
           
            
            
           
            
                                           
                          
           
            
            
           
            
            
           
            
            
           
            
            
          