Writer: J M Coetzee
Urdu Translation of "Disgrace"Translated By Ali Arif
رسوائی کی ساتویں سمت یہ رسوائی سے بھرپور معاملات پر مبنی
کتاب ہے۔جس کو پڑھتے ہوئے آپ تھمنے کا سوچ بھی نہیں سکتے بس اس کتاب کے
بہاؤ میں بہتے چلے جاتے ہیں۔ آپ اڑتے چلے جاتے ہیں جیسے تیز ہوا میں سیاہ
دھویں کے غول اوپر افق کی جانب بلند اور پھر ..
Rs.400 Rs.500
Writer: George Orwell
1984ء بڑا خطرناک ناول ہے، اس میں نام بھی ہیں، مقام بھی اور کہانی بھی... لیکن یہ سب مل کر انسان کے بنائے ہوئے ظالمانہ نظام کی نئی داستان سناتے ہیں۔ اس کی اصل تو اصل ہے، طرزِ ادا کا جواب مشکل سے نکلے گا۔ اسے پڑھ کر آپ کا ردِعمل کیا ہو گا، یہ بتانا ناممکن ہے، ممکن ہے کہیں آپ کو غصہ آئے کہیں محبت، کہ..
Rs.600 Rs.900
Writer: Ismat Chughtai
جب ناول ’’ٹیڑھی لکیر‘‘ شائع ہوئی تو کچھ لوگوں نے
کہا میں نے ایک جنسی مزاج اور بیمار ذہنیت والی لڑکی کی سرگزشت لکھی ہے۔
علم نفسیات کو پڑھیے تو یہ کہنا مشکل ہوجاتا ہے کہ کون بیمار ہے اور کون
تندرست۔ ایک پارسا ہستی جنسی بیمار ہو سکتی ہے اور ایک آوارہ اور بدچلن
انسان صحت مند ہو سکتا ہ..
Rs.450 Rs.900
Writer: Virginia Woolf
مسز ڈیلاوے اپنی ضخامت میں ایک مختصر ناول ہے، لیکن اپنی بلاغت میں ایک انکشاف ہے۔یہ جون ۱۹۲۳ کے لندن میں اعلیٰ طبقے کی ایک خاتون، کلیریسا ڈیلاوے کے ایک دن کی کہانی ہے۔اس دن لندن میں کیا ہورہا ہے؛ کلیریسا، اس سے متعلق افراد اور غیر متعلق افرادپر کیا گزر رہی ہے۔ کلیریسا نے اس شام اپنے گھر پر ایک ضیافت ک..
Rs.750 Rs.1,000
..
Rs.300 Rs.450
Writer: Krishan Chander
’’دوسری برف باری سے پہلے‘‘ اُردو کے لاکھوں شائقین کی طرح میرا بھی پسندیدہ ناول ہے۔ یہ جہاں پست انسانی جذبات، حرص، ہوس، لالچ، جاہ پسندی اور انتقام کی داستان ہے وہاں اعلیٰ ترین انسانی اوصاف انس، پیار، محبت، ہمدردی اور انسان دوستی کا مرقع بھی ہے۔ انسانی فطرت کے انتہائی قریب جس میں ایک ایک لفظ سچائی کی ..
Rs.300 Rs.500
Writer: Fyodor Dostoevsky
یہ ایک مفلوک الحال کم سن نوجوان کی کہانی ہے جو ایک دن اپنی مکان مالکن کو قتل کر دیتا ہے۔ قتل کا محرک مکان مالکن کی جانب سے کرایے کا تقاضا اور لڑکے کی غربت ہوتی ہے جو نفرت کا روپ دھار لیتی ہے۔ یہ ناول جرم سرزد ہونے اور اس کو چھپانے کے نتیجے میں دل و دماغ میں جنم لیتی کشمکش کو نہایت خوبصورتی سے پیش کر..
Rs.1,600 Rs.2,500
Writer: Orhan Kemal
"باپ کا گھر" اورحان کمال کے سوانحی ناول My Father's House/BABA EVİ کا اردو ترجمہ ہے۔1949ء میں شائع ہونے والا یہ ناول" باپ کا گھر" ترکی کے معروف ادیب اورحان کمال کی خود نوشت ہے۔ وہ اسے ایک عام غیر اہم شخص کی داستانِ حیات قرار دیتے ہیں۔ یہ ان کا پہلا ناول ہے ، جس نے ترک ادب میں نئے رحجانات متعین..
Rs.650 Rs.780
Writer: Nadra Khatoon
خواتین ڈائجسٹ میں قسط وار چھپنے والا مکمل ناول کتابی شکل میں..
Rs.700 Rs.1,000
Writer: Hasan Manzar
ڈاکٹر حسن منظر کی زندگی کا ایک طویل حصّہ مسافرت میں گزرا۔ تین براعظموںکی
دُھول ان کے پیروں کو لگی ہے اور شاید ہی دُنیا کے ایسے مہجور اور مجبور
لوگ ہوں جن کے دُکھوں کو انھوں نے اپنی کہانیوں اور ناولوں میں بیان نہ کیا
ہو۔ ’’حبس‘‘ اُردو میں بیان ہونے والا ایک ایسا نادرہ کار قِصّہ ہے جس کی
مثال ..
Rs.1,050 Rs.1,500
Writer: Orhan Kemal
جمیلہ "اورحان کمال" کے ناول CEMİLEا ردو ترجمہ ہے۔اورحان کمال نے اپنے گہرے مشاہدے کی مدد سے محنت کش طبقات اور ان کی روز مرہ سماجی زندگی کے احوال تحریر کیے ہیں۔ ان کی تحریروں نے ترک ادب اور سیاست پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ "جمیلہ" ایک پندرہ برس کی بوسنیائی لڑکی ہے، جو اپنے بھائی کے ہمراہ ایک ٹیکسٹائل فیک..
Rs.350 Rs.450