Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Novels

Terhi Laker - ٹیڑھی لکیر
-28 %
Writer: Ismat Chughtai
جب ناول ’’ٹیڑھی لکیر‘‘ شائع ہوئی تو کچھ لوگوں نے کہا میں نے ایک جنسی مزاج اور بیمار ذہنیت والی لڑکی کی سرگزشت لکھی ہے۔ علم نفسیات کو پڑھیے تو یہ کہنا مشکل ہوجاتا ہے کہ کون بیمار ہے اور کون تندرست۔ ایک پارسا ہستی جنسی بیمار ہو سکتی ہے اور ایک آوارہ اور بدچلن انسان صحت مند ہو سکتا ہ..
Rs.650 Rs.900
Gao Daan - گئودان
-33 %
’’گئودان ‘‘ میں پریم چند کی جبر اور سماجی ناانصافی کے خلاف آواز واشگاف ہو کر سامنے آجاتی ہے اس کی ابتداء اس ناول کے ابتدائی صفحات سے ہی ہوجاتی ہے۔ تشدد اور جبر کے ساتھ ساتھ غریب کسانوں کے ساتھ نہ ختم ہونے والا ستم اور ظلم اپنی نمایاں شکل کے ساتھ اس ناول میں نظر آتا ہے۔ گئو دان کا ہیرو ہوری ایک قسمت ..
Rs.800 Rs.1,200
Tareekh Raho Kay Musafir Tareekh Raho Kay Musafir
-27 %
Writer: Rauf Klasra
جو کام نپولین اپنی تلوار سے نہ کر سکا، وہ میں اپنے قلم سے کروں گا۔ (بالزاک) دُنیائے ادب کے عظیم فرانسیسی ناول نگار ہنری ڈی بالزاک (1799-1850ء) کی ایک عظیم تخلیق جو انقلابِ فرانس کے بعد فرانسیسی معاشرے میں ابھرنے والے نئے رحجانات کے پس منظر میں لکھی گئی ہے۔ بالزاک اس وجہ سے بھی خوش قسمت ادیب ک..
Rs.1,100 Rs.1,500
Sunehri Ankho Wali Larki
-33 %
Writer: Rauf Klasra
" سنہری آنکھوں والی لڑکی " پراسرار رومانوی ماحول میں لکھی گئی ایسی محبت کی کہانی ہے جو شک، حسد اور رقابت کے جذبات کی نذر ہو کر المناک ٹریجڈی کی شکل اختیار کر لیتی ہے ۔ پراسرار اور مسحور کن رومانوی ماحول میں لکھے گئے اس ناول کو پڑھ کرفرانس اور روسی ادیبوں کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے انیسویں صد..
Rs.400 Rs.600
Aur Don Behta Raha - اور ڈان بہتا رہا Aur Don Behta Raha - اور ڈان بہتا رہا
-39 %
عظیم رُوسی مصنف میخائیل شولوخوف کا نوبل انعام یافتہ ناول ’’اور ڈان بہتا رہا‘‘ پوری دُنیا میں معروف و مقبول ہے۔ اس ناول میں بیسویں صدی کے ابتدائی دو عشروں کے رُوس کی ثقافت و معاشرت اور اجتماعی و انفرادی نفسیات کا بےمثال فن کارانہ بیان ہے۔ ناول کی کہانی دریائے ڈان کے کنارے آباد رُوسی کاسکوں کے گِرد گ..
Rs.1,100 Rs.1,800
Jurat Randana - جرآت رندانہ
-20 %
Writer: Amna Mufti
جرأت رندانہ آمنہ مفتی کا پہلا ناول ہے۔ یہ ایک نیم مفلوج (پولیو زدہ) نو جوان کی کہانی ہے جو زندگی اور اس سے منسلک معاشرتی اقدار کو شکست دینے کے لیےسِینہ سَپرَ ہو جاتا ہے۔ ناول کے بیان کی خوبی ناول نگار کی کہانی پر گرفت ہے جو آج کے دور میں ہمیں کم ہی ملتی ہے۔ عام تاثر ہے کہ ناول ایک وسیع تر صنف ہے..
Rs.400 Rs.500
Khairudin Barbarosa - خیرالدین باربروسہ
-30 %
Writer: Aslam Rahi MA
  چھوٹے سے ایک جزیرے میں مٹی کے برتن بنانے والا خیر الدین باربروسہ اپنی محنت ، جفاکشی ، جرات مندی، اور سرفروشی سے ترکی کا امیر البحر بن گیا۔ اس نے اسپین ، اٹلی وینس، مالٹا اور دیگر کئی ممالک کے بحری بیڑوں اور جہازوں کو سمندر کے اندر تباہ و برباد کر دیا۔ اپنی جراتمندی سے اس نے بحیرہ روم کو ایک ..
Rs.700 Rs.1,000
Haya - حیا
-8 % Sold Out
Writer: Fakhra Waheed
حیا ایک پولیس افسر کی کہانی ہے‘جس نے اپنے فرائض نبھاتے ہوئے اپنے پیاروں کو کھو دیا اور ان حادثات نے اس کی شخصیت پر گہرے مگر منفی اثرات چھوڑے ہیں‘ اور ان میں سے ایک اس کا خود سے متنفر ہو جانا ہے۔ ’حیا‘ حیا کی کہانی ہے، جس کا عام سے خاص ہونے تک کا سفر انتہائی دلچسپ رہا۔ پھر’ حیا ‘ آپکی کہانی ہے۔ حیا ..
Rs.1,100 Rs.1,200
Fateh e Azam Salahuddin Ayubi - فاتح اعظم صلاح الدین ایوبی
-30 %
Writer: Khan Asif
یہ کتاب تاریخی ناول کی حیثیت سے ایک ممتاز مقام رکھتی ہے جس میں سلطان صلاح الدین ایوبی کے بچپن، ان کی جدوجہد، اور تاریخی صلیبی جنگوں کے دوران پیش آنے والے واقعات اور فتوحات کو انتہائی خوبصورت پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔ ناول ضخیم ہونے کے باوجود اپنے دلچسپ طرزِ بیان میں پڑھنے والے کو جکڑ لیتا ہے اور ا..
Rs.1,750 Rs.2,500
Medan e Amal - میدان عمل
-33 %
پریم چند کے ناول "میدان عمل" سے اقتباس: "ہماری تعلیم گاہوں میں نرمی ممنوع ہے. وہاں مستقل طور پر فوجی قانون برتا جاتا ہے....ہمارے مدرسوں میں بھی پیسے کا راج ہے، اس سے کہیں زیادہ سخت کہیں بے رحم. دیر میں آئیے تو جرمانہ. غیر حاضر ہو جائیے تو جرمانہ. کتابیں نہ خرید سکے تو جرمانہ. کوئی خطا ہوجائے تو ج..
Rs.400 Rs.600
Showing 1149 to 1176 of 1930 (69 Pages)