Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Arth Shaster - ارتھ شاستر

Arth Shaster - ارتھ شاستر
Arth Shaster - ارتھ شاستر
-25 %
Arth Shaster - ارتھ شاستر
Arth Shaster - ارتھ شاستر
Arth Shaster - ارتھ شاستر
Rs.900
Rs.1,200

ارتھ شاستر کوتلیہ چانکیہ کی تصنیف ہے جو ایک برہمن گھرانے میں پیدا ہوا ۔اس کتاب کا زمانہ تصنیف 311سے 300ق۔م کے درمیان ہے۔’ارتھ شاستر‘نے برصغیر کے تمدن اور اسلوب سیاست پر گزشتہ دو ہزار سال کے دوران جو اثرات مرتب کیے ہیں ان کے نقوش آئندہ کئی صدیوں تک بھی واضح رہیں گے۔کوٹلیہ نے اس کتاب میں قدیم ہندوستانی تمدن کے ہر پہلو کو اپنی تحریر کا موضوع بنایا ہے۔علوم وفنون ،زراعت،معیشت،اردواجیات،سیاسیات،صنعت وحرفت ،قوانین،رسوم ورواج،توہمات،ادویات،فوجی مہارت،سیاسی وغیر سیاسی معاہدات اور ریاست کے استحکام سمیت ہر وہ موضوع کوتلیہ کی فکر کے وسیع دامن میں سماگیا ہے جو سوچ میں آسکتا ہے ۔علم سیاسیت کے پنڈت کہیں کوتلیہ کو اس کی متنوع علمی دستگاہ کی وجہ سے ہندوستان کا ارسطو کہتے ہیں اور کہیں ایک نئے اور واضح تر سیاسی نظام کا خالق ہونے کے باعث اس کا موازنہ میکاولی سے کیا جاتا ہے ۔بہر حال یہ کتاب اس کے افکار ونظریات کو سمجھنے کا معتبر ماخذ ہے۔

Book Attributes
Pages475

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Aflatoon Product Code: STP-4035
افلاطون دُنیا کا وہ عظیم فلسفی ہے جس کا نام تقریباً ڈھائی ہزار سال گزر جانے کے باوجود بھی دُنیا کے ہر خطے میں جانا پہچانا جاتا ہے۔ اس نے اپنی شہرۂ آ..
Rs.550 Rs.750
The Art of War (Urdu Edition)
-17 % Sold Out
Writer: Sun Tzu Product Code: STP-3654
دی آرٹ آف وار ( جنگ لڑنے کا فن ) کسی بھی ریاست کے لئے نہایت اہمیت کا حامل فن ہے ۔تمام طریقہ ہائے جنگ(Warfare) کی بنیا دھوکہ دہی پر ہے۔ چنانچہ کسی ..
Rs.500 Rs.600
Writer: Safdar Zaidi Product Code: STP-3868
 عموماً کہا جاتا ہے کہ تاریخ ہمیشہ فاتح لکھتے ہیں لیکن زیر نظر ناول میں مصنف نے مفتوح کی کہانی بیان کرنے کوشش کی ہے۔ نیز بنتِ داہر محض راجہ داہر،..
Rs.900 Rs.1,200