Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Articleship Gard Safar Aur Faraz - آرٹیکل شپ ، گرد سفر اور فراز

Articleship Gard Safar Aur Faraz - آرٹیکل شپ ، گرد سفر اور فراز
-30 %
Articleship Gard Safar Aur Faraz - آرٹیکل شپ ، گرد سفر اور فراز
  • Category: Education 
  • Pages: 128
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-11556
Rs.350
Rs.500

"آرٹیکل شپ ، گردِ سفر اور فراز"
چارٹرڈ اکاونٹنسی کے طالب علم کے قلم سے لکھی گئی اپنی نوعیت کی پہلی کتاب!
یہ"آرٹیکل شپ" کے موضوع پر لکھی گئی اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے جس کا تجربہ چارٹرڈ اکاؤنٹنسی کے تقریبا ہر طالب علم کو کرنا پڑتا ہے۔ مصنف کے اس کتاب کو لکھنے کا بنیادی مقصد ان کے "اآرٹیکل شپ" سے متعلقہ تجربات، مشاہدات اور واقعات کو محفوظ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہے کہ تازہ نوواردان اس سے لطف اندوز ہوتے ہوئے آگاہی اور رہنمائی حاصل کرتے جائیں اور اس کو پڑھ کر خود کو اس فیلڈ کے لئے ذہنی طور پر تیار کر سکیں
اپنا مافی الضمیر بیان کرنے کے لئے مصنف نے معروف شاعر "احمد فراز" کی شاعری کو استعمال کیا ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ کتاب مشہور شاعر کو خراج تحسین بھی ہے۔
کتاب کے قارئین نہ صرف چارٹرڈ اکاؤنٹنسی کے دوران "آرٹیکل شپ" کی اہمیت کو سمجھیں گے بلکہ آرٹیکل شپ کے مکمل ہونے کے بعد عملی زندگی میں بھی اس کی اہمیت سے آگاہ ہوں گے۔
یقینی طور پر یہ کتاب صرف چارٹرڈ اکاؤنٹنسی کے طلبا کے لئے نہیں بلکہ ہر اس شخص کے لئے ہے جو اردو شاعری، اردو ادب، سفر نامے، آپ بیتی اور اکاؤنٹس ، ٹیکس ، کارپوریٹ سے متعلقہ شعبوں سے وابستہ ہے۔

Book Attributes
Pages 128

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good