Menu
Your Cart

Bakht e Nasar - بخت نصر

Bakht e Nasar - بخت نصر
-14 %
Bakht e Nasar - بخت نصر
  • Writer: Aslam Rahi MA
    Views: 1002
  • Category: Novels 
  • Pages: 496
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2505
Rs.600
Rs.700

 

 

 

یہ ناول کلدانی عربوں کے گروہ سے تعلق رکھنے والے دنیا کے نامور بادشاہ بخت نصر سے متعلق ہے جس نے بابل و نینوا کی سر زمینوں پر حکومت کی۔ جو اسرائیل پر حملہ آور ہوا اور ہزاروں یہودیوں کو غلام بنا کر بابل لے گیا۔

جس نے بابل کی فصیل بنائی جس کا گھیرا پچاس میل اور جس پر دورتھ ایک ساتھ دوڑائے جاسکتے تھے ۔ جس نے بابل کاوہ محل بنایا جواس دور کی شان وشوکت کا مجسمہ تھا۔اسی محل میں سکندراعظم مرا-

وہی بخت نصر جس نے بابل میں معلق باغات لگوائے جو عجائبات عالم میں شمار ہوئے ۔امید ہے قدیم تاریخ سے کشید کیا گیا یہ ناول آپ کی دلچسپی کا باعث بنے گا-

Book Attributes
Pages 496

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Ek Aur Dariya Ka Samna
-13 %
Writer: Munir Niazi Product Code: STP-1284
اس مجموعے میں مندرجہ ذیل گیارہ کتب موجود ہیں۔1۔ تیز ہوا اور تنہا پھول 2۔ جنگل میں دھنک3۔ دشمنوں کے درمیان شام4۔ ماہ منیر5۔ چھ رنگین دروازے6۔ آغا..
Rs.1,200 Rs.1,375