Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Aur Don Behta Raha - اور ڈان بہتا رہا

Aur Don Behta Raha - اور ڈان بہتا رہا
Aur Don Behta Raha - اور ڈان بہتا رہا
Aur Don Behta Raha - اور ڈان بہتا رہا
Aur Don Behta Raha - اور ڈان بہتا رہا
Aur Don Behta Raha - اور ڈان بہتا رہا
-39 %
Aur Don Behta Raha - اور ڈان بہتا رہا
Aur Don Behta Raha - اور ڈان بہتا رہا
Aur Don Behta Raha - اور ڈان بہتا رہا
Aur Don Behta Raha - اور ڈان بہتا رہا
Aur Don Behta Raha - اور ڈان بہتا رہا
Aur Don Behta Raha - اور ڈان بہتا رہا
  • Writer: Mikhail Sholokhov
    Views: 4779
  • Category: Novels 
  • Pages: 504
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2107
  • ISBN: 978-969-662-270-3
Rs.1,100
Rs.1,800

عظیم رُوسی مصنف میخائیل شولوخوف کا نوبل انعام یافتہ ناول ’’اور ڈان بہتا رہا‘‘ پوری دُنیا میں معروف و مقبول ہے۔ اس ناول میں بیسویں صدی کے ابتدائی دو عشروں کے رُوس کی ثقافت و معاشرت اور اجتماعی و انفرادی نفسیات کا بےمثال فن کارانہ بیان ہے۔ ناول کی کہانی دریائے ڈان کے کنارے آباد رُوسی کاسکوں کے گِرد گھومتی ہے۔ دل کش منظر کشی، جزئیات نگاری، کردار نگاری اور دل نشیں اسلوبِ نگارش کے باعث یہ ناول قاری کی یادداشت کا حصہ بن جاتا ہے۔ یہاں سماجی حقیقت نگاری (Social Realism) کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ کسی نے کہا ہے کہ حقیقت افسانے سے بڑھ کر تحیر خیز ہوتی ہے۔ یہی وجہ سے کہ ہم جوں جوں ناول پڑھتے جاتے ہیں اس کے کردار ہمارے ارد گرد چلنے پھرنے لگتے ہیں۔ یہی ایک غیر معمولی ادبی شہ پارے کی نشانی ہوتی ہے۔ پہلی عالمی جنگ (۱۹۱۴-۱۹۱۸ء) اور بالشویک انقلاب (۱۹۱۷ء) کے تفصیلی ادبی بیان نے اس ناول کو بےحد اہم بنا دیا ہے۔ مصنف نے انقلاب کے حالات اور کرداروں کی جس طرح لفظی تصویر کشی کی ہے وہ کسی فنی معجزے سے کم نہیں ہے۔ انقلابِ رُوس کے تعلق سے بےپناہ ادب تخلیق ہوا لیکن زیرِنظر ناول جیسی فن کارانہ دیانت، غیر جانب داری، بےباکی اور انسان دوستی شاید ہی کسی اور ناول میں نظر آئے۔ یہاں انسان نظریے سے اہم تر دکھائی دیتا ہے۔ امن، جنگ، انقلاب اور خانہ جنگی کا احوال بیان کرتے ہوئے ناول نگار کی چابک دستی اور بیان پر گرفت داد سے بالا ہے۔ مخمور جالندھری نے جس محنت، مہارت اور ہمہ گیری سے ناول کا اردو ترجمہ کیا اس کی داد نہ دینا ناانصافی ہوگی۔ اس اعلیٰ درجے کے ناول کا ترجمہ بھی اتنا ہی اعلیٰ درجے کا ہوا ہے۔ مترجم کی اُردو زبان پر تخلیقی گرفت اور مناسب ترین الفاظ کا چناؤ قابلِ تحسین ہی نہیں قابلِ تقلید بھی ہے۔ ’’اور ڈان بہتا رہا‘‘ نہ صرف رُوسی بلکہ عالمی ادب میں بھی ایک شہ کار ہے۔ بڑا ادب پڑھنے کے شوقین افراد کے لیے یہ ناول ایک سوغات سے کم نہیں۔

Book Attributes
Pages504

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Misbah Ali Syed Product Code: STP-1415
1) حاصل کشت وخوں2) برگ امید وفا3) کار زار دعا4) اکسیر جاوداں5) تو میری مانگ کا تارا..
Rs.500
Writer: Edward De Bono Product Code: STP-12186
دُنیا بھر میں دو سو ملین سے زائد فروخت ہونے والی ورلڈ بیسٹ سیلر کتاب جس نے کامیاب ترین بزنس لیڈرز کی سوچ کو بدل ڈالاایڈورڈ ڈی بونو Edward de Bono کی ک..
Rs.580 Rs.700
Writer: Edward De Bono Product Code: STP-2073
اکیسویں صدی میں کامیابی کے لیے چھ قدرتی تمغے -ایڈورڈ ڈی بونو Edward de Bono کی کتاب The Six Value Medals کا اُردو ترجمہپر اثر لوگوں کی چھ عادات The Si..
Rs.600
Writer: Edward De Bono Product Code: STP-2075
ایڈ ورڈ ڈِی بونو دورِ حاضر کے چوٹی کے مصنّفین میں سے ایک ہیں۔ وہ ذہن کو سوچنے کی تربیت دینے میں خاص شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی تعلیمی قابلیت اور اپنے فن می..
Rs.1,400 Rs.2,000
Writer: Rauf Klasra Product Code: STP-2110
جو کام نپولین اپنی تلوار سے نہ کر سکا، وہ میں اپنے قلم سے کروں گا۔ (بالزاک) دُنیائے ادب کے عظیم فرانسیسی ناول نگار ہنری ڈی بالزاک (1799-1850ء) کی ا..
Rs.600 Rs.700
Writer: Josh Malihabadi Product Code: STP-991
یادوں کی برات ایک عظیم شاعر کی آپ بیتی اور ایک تاریخ ساز عہد کی تہذیبی زندگی کا دلکش مرقع ہے۔ اس مرقعے میں آپ کو وادیِ گنگ و جمن اور سرزمینِ دکن ک..
Rs.1,200 Rs.2,000
Writer: Muhammad Hamid Siraj Product Code: STP-1890
یہ کتاب اپنی ضخامت کے حساب سے بھی خوب ہے اور افسانوں کے معیار میں بھی خوب تر ہے۔ جو عالمی ادب اس شاندار مجموعے میں شامل ہے۔ اس میں اٹلی، افغانستان، ام..
Rs.1,700 Rs.2,400
Writer: Boris Pasternak Product Code: STP-2404
ادب کا عالمی نوبیل پرائز یافتہ ناول- رُوسی انقلاب سے جنم لینے والی ایک لازوال کہانی، جس نے اُس دَور کے انسانوں کی زندگیاں ہمیشہ کے لیے اچانک بدل دیں..
Rs.900 Rs.1,500
Writer: Osama Siddique Product Code: STP-2440
اس ناول نے میرے اندرعجیب و غریب کیفیات برپا کیں۔ اس کا ماحول تاریک ہے اور قدرے بھیانک بھی۔ نہایت وسیع پھیلائو ہونےکے باوجود مصنف نے بہت مہارت سے اور ق..
Rs.1,400 Rs.2,000
Writer: Mirza Athar Baig Product Code: STP-3282
مرزا بھیانک ماورائے عمومی (Paranormal) واقعات پر مبنی یاداشتیں..
Rs.1,500 Rs.2,000