-14% Azad Beeti - آزاد بیتی

امام الھند ابوالکلام آزاد کی آپ بیتی جو انہوں نے خود جیل میں لکھوائی-

ملیح آبادی لکھتے ہیں کہ: عجائباتِ روزگار میں سے یہ کتاب بھی اس لحاظ سے ایک عجوبہ ہے کہ مولانا اپنی پوری زندگی میں شاید کوئی چھوٹی سے چھوٹی بات بھی بھولے نہیں، مگر لکھا دینے کے بعد اس کتاب کو بالکل ہی بھول گئے۔ مجھے حق الیقین ہے، کتاب یاد آجاتی تو ’’نظر ثانی‘‘ کے بہانے ضرور چھین لیتے اور کتاب ان کے بے شمار مسودّوں کی طرح ہمیشہ کے لیے غائب ہوجاتی۔ قوتِ حافظہ کا رُعب مجھ سے بڑھ کر کس پر ہوسکتا تھا؟ ہر ملاقات پر دِل دھڑکتا، کہیں کتاب مانگ نہ بیٹھیں، خود میں بھی اپنی جگہ بڑا ’’کائیاں‘‘ تھا۔ کتاب کا معاملہ اس طرح غائب رکھا جیسے موجود ہی نہیں۔

Book Attributes
Pages344

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Azad Beeti - آزاد بیتی

Writer: Maulana Abul Kalam Azad
Views: 38
Category: Biography
Pages: 344
Product Code: STP-2470
Availability: In Stock
  • Rs.700
  • Rs.600