Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Azadi Sy 3 Sal Pehly Ka Hindustan - آزادی سے 3 سال پہلے کا ہندوستان

Azadi Sy 3 Sal Pehly Ka Hindustan - آزادی سے 3 سال پہلے کا ہندوستان
-30 % Sold Out
Azadi Sy 3 Sal Pehly Ka Hindustan - آزادی سے 3 سال پہلے کا ہندوستان
Rs.560
Rs.800

آزادی سے تین سال پہلے کا ہندوستان. مشہور برطانوی صحافی کے قلم سے چونکا دینے والے حالات و واقعات.
مصنف: بیورلی نکلسن-  ترجمہ: عبدالقدوس ہاشمی.
تعارف:
پچھلے دس بارہ سال میں ہندوستان سے متعلق جس قدر کتابیں انگریزی قلم سے نکلی ہیں، ان میں سب سے زیادہ ہنگامہ پرور اور طوفان خیز کتاب ہے۔ اس کے خلاف ایک شور مچا ہوا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ یہ کتاب کسی ہندوستانی کے قلم سے نہیں نکلی ہے، اور نہ اس کے مصنف کو ہندوستان سے کوئی ہمدردی ہے۔
لیکن یہ بھی ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ ایک صحافی کی صداقت نگاری ساری کتاب میں پائی جاتی ہے۔ بیورلی نکلسن نے واقعات و حالات اتنے صحیح اور اس قدر صداقت کے ساتھ پیش کئے ہیں کہ کوئی اندھا ہی ان سے انکار کرنے کی جرات کر سکتا ہے۔

Book Attributes
Pages348

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated
Pathan Qabail - پٹھان قبائل
-20 % Sold Out
Writer: Kamran Azam Sohdrvi Product Code: STP-2800
پاکستان میں آبادپٹھان یا افغان قوم کی تاریخ اور شاخوں کا تذکرہ-..
Rs.800 Rs.1,000
Gujjar Qabail - گجر قبائل
-13 % Sold Out
Writer: Kamran Azam Sohdrvi Product Code: STP-2801
گجر قوم کی تاریخ، محل و قوع، قبائل اور مشاہیر کا تذکرہ-..
Rs.650 Rs.750
Writer: Lt. Gen. A. A. K. Niazi Product Code: STP-3322
سانحہ مشرقی پاکستان کے مرکزی کردار لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ نیازی کے جنگی ایام کی داستان..
Rs.700 Rs.1,200
Writer: Dr. Safdar Mehmood Product Code: STP-2231
قائد اعظم اور تاریخ پاکستان کو حقائق مسخ کرنے والوں کو تاریخی شواہد کی بنا پر مدلل جواب..
Rs.600