Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Chak Piran Ka Jasa - چک پیراں کا جسا

Chak Piran Ka Jasa - چک پیراں کا جسا
-28 %
Chak Piran Ka Jasa - چک پیراں کا جسا
  • Writer: Balwant Singh
    Views: 3508
  • Category: Novels 
  • Pages: 416
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2533
  • ISBN: 978-969-662-255-0
Rs.900
Rs.1,250

’’چک پیراں کا جسا‘‘ میں گاؤں کی زندگی کے روزمرّہ کے واقعات کی فراوانی ہے، لیکن اس میں سماجی اور معاشی رشتوں کی بہت کم جھلک ملتی ہے۔ اس کا محور ہے ___ رومان۔ جتنی بھی تفصیلات ہیں وہ پیار سے شروع ہوتی ہیں یا پیار میں ختم ہوتی ہیں۔ بگّا اور رام پیاری ___ جسا اور دیپا ___ پورن سنگھ، صورت سنگھ اور پرسنی ___ دراصل بلونت سنگھ بنیادی طور پر رومان پرست حقیقت نگار ہیں اور اس لیے وہ پنجاب کے گاؤں کی مستند عکاسی کرنے میں کامیاب ہیں۔ کیونکہ ان کے گاؤں کے تلخ حقائق میں رومان کی بُو باس بسی ہوئی ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس زندگی میں رومان کی خونچکاں داستانیں بھی موجود ہیں۔ جنس اور تشدد کا ایک گہرا اور باطنی رشتہ ہے۔ اس ناول میں بھی عشق اور تشدد کی پشت در پشت داستان لکھی گئی ہے۔ رام پیاری جیسی والہانہ انداز کی عورت جس کے کردار میں اتنی طاقت تھی کہ گاؤں کی ساکت زندگی میں ایک ایسا دھماکا ہوتا کہ عام زندگی بھی ایک بار چٹخ کر ٹوٹ جاتی۔ اور یہ بادلوں کا ٹوٹ کے گرنا اور برس جانا اس ناول کو بجلی کی روشنی اور کڑک سے اس طرح اپنی لپیٹ میں لے لیتا کہ دوسرے تمام کردار اس طرح ایک دوسرے سے رُو برو ہوتے کہ سب کچھ جو باطن میں ہے، مستور ہے، تذبذب میں ہے، عیاں ہو کر بکھر جاتا ___ شاید اس طرح یہ رومان اور حقیقت کے سنگم سے پرے، اقدار اور جبلت کے تصادم کا المیہ بن جاتا، نہ صرف بیانیہ کے رُوپ میں بلکہ ایک انسانی دستاویز کی حیثیت سے بھی !

Book Attributes
Pages416

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Musa Raza Product Code: STP-7053
یہ دل چسپ واقعاتی مضامین ہیں جنہیں ہندوستان کے ایک سینئر مسلمان افسر نے اپنے تجربات کی روشنی میں قلم بند کیا ہے یہ قصے ہیں یا واقعات،جو کچھ بھی ہیں خو..
Rs.700 Rs.800
Writer: Khushwant Singh Product Code: STP-7047
یہ 1947ء کا موسمِ گرما ہے۔ لیکن ہندوستان اور پاکستانی سرحد پر واقع گاؤں منوماجرا کے سکھوں اور مسلمانوں کے لیے تقسیم کوئی زیادہ معنی نہیں رکھتی۔ تب ای..
Rs.550 Rs.900
Alif - الف
Best Sale -23 %
Writer: Shaukat Siddiqui Product Code: STP-1090
شوکت صدیقی کا شمار اردو زبان کے ایسے ناول نگاروں کی صف میں ہوتا ہے، جن کے ناولوں کے تراجم دنیا کی مختلف زبانوں میں ہوئے۔ ان کا سب سے مشہور یہ ناول 'خد..
Rs.1,400 Rs.1,650
Writer: Ali Akbar Natiq Product Code: STP-1036
ایک دفعہ ’’نولکھی کوٹھی‘‘ ناول کو پڑھنا شروع کیا تو آخری صفحے تک پڑھتی ہی چلی گئی۔ یہ جیسے کوئی آنکھوں دیکھا قصہ تھا جس کی سچائی نے ذہن کو پوری طرح ..
Rs.1,350 Rs.1,800