Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Begum Jinnah - بیگم جناح

Begum Jinnah - بیگم جناح
-25 %
Begum Jinnah - بیگم جناح
  • Writer: Dr. Saad Khan
    Views: 2853
  • Category: Biography 
  • Pages: 256
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-3294
  • ISBN: 978-969-9421-361-
Rs.600
Rs.800

زیرِنظر کتاب بیگم جناح کی شخصیت کا بہت خوبصورتی سے احاطہ کرتی ہے۔ میں سمجھتی ہوں کہ ہر پاکستانی خاتون کو بیگم جناح کی زندگی اور کارناموں کے بارے میں آگاہی ہونا بہت ضروری ہے۔ قائد اعظم راست بازی اور دیانت کا مجموعہ تھے۔ ان کی اہلیہ بھی انہی خصائل کی مالک تھیں۔ بہت کم لوگ کردار کی اس بلندی کو پہنچ سکتے ہیں۔ پاکستان میں صنفی برابری کی جدّوجہد بیگم جناح کو آئیڈیل مان کر آگے بڑھ سکتی ہے۔ تاریخ بہرحال تاریخ سازوں کی کہانی ہوتی ہے اور بیگم جناح یقیناً تاریخ ساز تھیں۔ اس لیے تاریخ کی ان کے بارے میں خاموشی کا ازالہ زیرِنظر کتاب کا فیصلہ کن کارنامہ ہے۔
بیگم ثمینہ عارف علوی

Book Attributes
Pages256

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Qaiser Abbas Product Code: STP-1276
کامیاب لوگوں کو ایسے کیا سُرخاب کے پر لگے ہیں جو ناکامی کی بھیڑ بھاڑ میں بھٹکتے، گُم ہوتے، کبھی نہ اُبھرتے لوگوں میں نہیں؟ کیوں کچھ لوگ ناکامی کی گرد ..
Rs.650 Rs.750
Product Code: STP-3247
پاکستان کا دوسرا بڑا شہر اور انتظامی لحاظ سے صوبہ پنجاب کا صوبائی دار الحکومت، ایک تاریخی،تجارتی اور ثقافتی شہرکی تاریخ پر مبنی چھ شاہکار اور منفرد ک..
Rs.2,400 Rs.3,500
Writer: Anwar Masood Product Code: STP-2606
اِن قطعات میں ملکی اور بین الاقوامی، سیاسی اور سماجی مسائل کا تذکرہ ہی نہیں بلکہ روزمرہ گھریلو مسائل اور دوستوں سے چھیڑ چھاڑ کا تذکرہ بھی در آیا ہے۔ ..
Rs.1,300 Rs.2,000
Writer: Kausar Niazi Product Code: STP-2600
"اور لائن كٹ گئی" مولانا كوثر نیازی كی لكھی كتاب ہے۔كوثر نیازی بھٹو كی حكومت میں مذہبی امور كے وزیر تھے۔اس لحاظ سے بھٹو صاحب سے ان كی كئی ملاقاتیں رہی..
Rs.550 Rs.800
Writer: Mirza Farhat Ullah Baig Product Code: STP-2112
کون ہے جو ’’نذیر احمد کی کہانی، کچھ اُن کی کچھ میری زبانی‘‘ کو پڑھ کر مرزا فرحت اللہ بیگ کی ظرافت، ذہانت، اُن کے طرزِ ادا، اُن کی بے تکلفی اور آزادہ ..
Rs.500