Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Chand Humsafar - چند ہمسفر

Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
-25 %
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر

دوسری جنگ عظیم کے بعد چرچل کے مخالفین ان کے بارے میں دو باتیں بہت زورشور سے کہتے تھے۔ ایک یہ کہ وہ ذہنی مریض ہیں اور دوسرے یہ کہ وہ نیم پاگل ہیں۔ چرچل نے اپنے ان نقادوں میں سے کچھ کو گرفتار کروا دیا۔سب طرف شور مچ گیا۔ بات بڑھ گئی ۔ کہا گیا چرچل میں برداشت کی کمی ہے۔ ان سے جواب مانگا گیا تو انہوں نے اپنی مختصر سی تقریر میں کہا، میں نے جو گرفتاریاں کروائی ہیں وہ اس لئے نہیں ہیں کہ ان لوگوں نے میری مخالفت کی ہے بلکہ یہ اس لئے ہیں کہ ان لوگوں نے ایک قومی راز سب پر افشاء کر دیا۔ تالیوں کی گونج میں بات ختم ہوگئی۔

مجھے یہ واقعہ پڑھ کر ہمیشہ خیال آتا ہے کہ کسی بھی بات کو دیکھنے کا اپنا اپنا انداز ہوتا ہے۔ اچھائی برائی کی تمیز خود آپ کی سوچ کرتی ہے۔ چند ہم سفر میں شامل خاکے لکھتے وقت میرے ذہن میں دو باتیں تھیں، پہلی یہ کہ ان شخصیات کے حوالے سے پاکستان میں ٹیلی وژن کی تاریخ کے بعض روشن پہلوؤں کو یاد کیا جائے اور دوسرے یہ کہ ان ہنستے مسکراتے لوگوں کی زندگی کے شگفتہ واقعات پڑھ کر آپ کے چہروں پر مسکراہٹ بکھر جاۓ ۔

اگر یہ کتاب پڑھتے ہوئے آپ کو کچھ نئی باتیں معلوم ہوئی ہوں یا آپ مسکرا دیئے ہوں تو میں سمجھوں گا کہ میں اپنے مقصد میں کامیاب ہوا۔

اختر وقار عظیم

Book Attributes
Pages 287

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good

Unlimited Blocks, Tabs or Accordions with any HTML content can be assigned to any individual product or to certain groups of products, like entire categories, brands, products with specific options, attributes, price range, etc. You can indicate any criteria via the advanced product assignment mechanism and only those products matching your criteria will display the modules.

Also, any module can be selectively activated per device (desktop/tablet/phone), customer login status and other criteria. Imagine the possibilities. 

  • Category: Biography 
  • Pages: 287
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-2644
  • Weight: 840.00g
  • ISBN: 969-35-3351-8
Rs.900
Rs.1,200