Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Deputy Nazir Ahmed Ki Kahani : Kuch Un Ki Kuch Meri Zubani

Deputy Nazir Ahmed Ki Kahani : Kuch Un Ki Kuch Meri Zubani
Deputy Nazir Ahmed Ki Kahani : Kuch Un Ki Kuch Meri Zubani
Deputy Nazir Ahmed Ki Kahani : Kuch Un Ki Kuch Meri Zubani
Deputy Nazir Ahmed Ki Kahani : Kuch Un Ki Kuch Meri Zubani
Deputy Nazir Ahmed Ki Kahani : Kuch Un Ki Kuch Meri Zubani
Rs.500

کون ہے جو ’’نذیر احمد کی کہانی، کچھ اُن کی کچھ میری زبانی‘‘ کو پڑھ کر مرزا فرحت اللہ بیگ کی ظرافت، ذہانت، اُن کے طرزِ ادا، اُن کی بے تکلفی اور آزادہ روی، محبت و خلوص سے متاثر ہوکر اُن کی داد نہ دے گا؟ مولانا نذیر احمد کے حالات پر بہت سے مضامین لکھے گئے مگر کہیں اُن کی زندگی اور سیرت، اخلاق و عادات، اُن کے اوقات و مشاغل اور پرائیویٹ لائف کا وہ نقشہ نظر نہیں آتا جو اِس کہانی میں ہے۔ اِس سچی بائیوگرافی سے گراں بہا فائدے آئندہ نسلوں کو پہنچ سکتے ہیں۔

Book Attributes
Pages168

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Maulana Wahiduddin Khan Product Code: STP-2668
معرفت، دين كا خلاصہ ہے۔ معرفت، دين كا آغاز هے اور معرفت، دين كا اختتام ہے۔ دين خداوندی ميں معرفت كی حيثيت بيج كی ہے۔ جس طرح ايک بيج سے پورا درخت بنتا ..
Rs.1,000 Rs.1,200
Writer: Anwar Masood Product Code: STP-2529
مزاحیہ شاعری کا سب سے کٹھن اور فیصلہ کن ٹیسٹ مشاعرہ سمجھا جاتا ہے۔ جن آنکھوں نے انور مسعود کو اندرون و بیرون ملک مشاعرے لوٹتے اور تقریباً سارا کلام س..
Rs.500
Gentleman Bismillah
Best Sale -15 %
Writer: Col. Ashfaq Hussain Product Code: STP-903
جینٹلمین بسم اللہ چھوٹی سی کتاب ہے اور روانی سے جلد ہی پڑھی جاسکتی ہے۔ آدھی کتاب بعد از عشا ختم کی اور پھر فجر کے بعد ناشتے سے پہلے بقایا، لہذا اگر نی..
Rs.550 Rs.650
Shahab Nama - شہاب نامہ
Best Sale -15 %
Writer: Qudrat Ullah Shahab Product Code: STP-817
Shahab Nama is a memoir containing memories of a sensitive, committed, driven bureaucrat Qudrat Ullah Shahab...
Rs.2,200 Rs.2,600
Writer: Qayyum Nizami Product Code: STP-3824
پہلے گورنر جنرل کی حیثیت میں نئی ریاست کی تشکیل- شخصیت ، کردار، سول ملٹری تعلقات، بیورو کریسی ، خواتین، اقلیتیں، ایڈمنسٹریشن ، قانون کی حکمرانی، معاش..
Rs.1,000 Rs.1,500
Writer: Naeem Mirza Product Code: STP-3315
تاریخ کی عظیم فیمنسٹ عورتیں  - پارٹ 1 (حیات، نظریے اور تحریکیں) 1364 سے 1933 تک ایک عالمی مطالعہ..
Rs.1,750 Rs.2,200