Menu
Your Cart

Chakiwara Main Wasal - چاکی واڑہ میں وصال

Chakiwara Main Wasal - چاکی واڑہ میں وصال
New
Chakiwara Main Wasal - چاکی واڑہ میں وصال
Rs.500

 

 

 

چاکی واڑہ میں وصال جناب محمد خالد اختر کی پہلی تصنیف ہے جو پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ اس کتاب کو میں نے دلچسپ عنوان کی وجہ سے شروع کیا۔ چاکیواڑہ کراچی کے لیاری کا ایک دلچسپ علاقہ ہے اور اپنی منفرد تاریخ کا حامل ہے۔ یہ کہانی ہلکے پھلکے مزاح پر مشتمل ہے کہیں کہیں ہماری پسماندگی اور روایتی مذہبی منافقت پر غیر محسوس انداز میں چوٹ کی گئی ہے۔ سب سے دلچسپ پہلو تقسیم سے بعد کے کراچی خاص کر لیاری کی بود و باش کی عکاسی ہے۔ گینگ وار اور سیاسی شدت پسندی سے پہلے کا لیاری۔ کہیں کہیں کہانی تھوڑی خشک ہو جاتی ہے جسے بہتر کیا جا سکتا تھا۔ اگر آپ ہلکے پھلکے موضوع کے متلاشی ہوں تو یہ ناول ضرور پڑھیں۔

Book Attributes
Pages 203

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good