Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Chand Humsafar - چند ہمسفر

Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
-25 %
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Chand Humsafar - چند ہمسفر
Rs.900
Rs.1,200

دوسری جنگ عظیم کے بعد چرچل کے مخالفین ان کے بارے میں دو باتیں بہت زورشور سے کہتے تھے۔ ایک یہ کہ وہ ذہنی مریض ہیں اور دوسرے یہ کہ وہ نیم پاگل ہیں۔ چرچل نے اپنے ان نقادوں میں سے کچھ کو گرفتار کروا دیا۔سب طرف شور مچ گیا۔ بات بڑھ گئی ۔ کہا گیا چرچل میں برداشت کی کمی ہے۔ ان سے جواب مانگا گیا تو انہوں نے اپنی مختصر سی تقریر میں کہا، میں نے جو گرفتاریاں کروائی ہیں وہ اس لئے نہیں ہیں کہ ان لوگوں نے میری مخالفت کی ہے بلکہ یہ اس لئے ہیں کہ ان لوگوں نے ایک قومی راز سب پر افشاء کر دیا۔ تالیوں کی گونج میں بات ختم ہوگئی۔

مجھے یہ واقعہ پڑھ کر ہمیشہ خیال آتا ہے کہ کسی بھی بات کو دیکھنے کا اپنا اپنا انداز ہوتا ہے۔ اچھائی برائی کی تمیز خود آپ کی سوچ کرتی ہے۔چند ہم سفر میں شامل خاکے لکھتے وقت میرے ذہن میں دو باتیں تھیں، پہلی یہ کہ ان شخصیات کے حوالے سے پاکستان میں ٹیلی وژن کی تاریخ کے بعض روشن پہلوؤں کو یاد کیا جائے اور دوسرے یہ کہ ان ہنستے مسکراتے لوگوں کی زندگی کے شگفتہ واقعات پڑھ کر آپ کے چہروں پر مسکراہٹ بکھر جاۓ ۔

اگر یہ کتاب پڑھتے ہوئے آپ کو کچھ نئی باتیں معلوم ہوئی ہوں یا آپ مسکرا دیئے ہوں تو میں سمجھوں گا کہ میں اپنے مقصد میں کامیاب ہوا۔

اختر وقار عظیم

Book Attributes
Pages287

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Iqtidar Ki Majborian - اقتدار کی مجبوریاں
Best Sale -25 %
Writer: Col. Ashfaq Hussain Product Code: STP-2571
پاک فوج کے سابق چیف آف سٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات- یہ صرف ایک فرد کی کہانی نہیں بلکہ ہماری قومی زندگی کے کئی اہم واقعات کا احاطہ بھی کرتی ..
Rs.750 Rs.1,000
Writer: Maulana Wahiduddin Khan Product Code: STP-2169
سائینس کی روشنی میں خدا پر ایمان..
Rs.500 Rs.700
Writer: Akhtar Hussain Shaikh Product Code: STP-2405
برصغیر پاک و ہند کے نامور پہلوانوں کی نادرونایاب تصاویر اور زندگی کے حالات پر ایک بہترین کتاب..
Rs.1,800 Rs.2,500