
- Writer: Hammad Ghaznavi
- Category: Urdu Adab
- Pages: 312
- Stock: In Stock
- Model: STP-16200
دائرے کے مسافر
حماد غزنوی کا کالم میرے لیے فروٹ چاٹ کی طرح چٹ پٹا بھی ہے اور ذہنی حیاتین کی کمی بھی پوری کرتا ہے۔ بانس کی طرح لمبا نہیں بانسری کے سائز کا سریلی دھنیں بکھیرتا ہوا۔
✍️عطاء الحق قاسمی
میرے تو وہ دوست ہیں اس لیے جتنی بھی توصیف کروں جائز ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنے ہم عصروں میں سب سے سربلند ہیں
✍️سہیل وڑائچ
حماد غزنوی اپنے رنگ کا ایک مرغِ خوش نوا ہے، گہرا سیاسی شعور، بیان کی ہریاول اور نثر کی شیرازہ بندی پر سوزِ نہاں کا جھالا.... لکھتے کیا ہیں جے جے ونتی کی بندش باندھتے ہیں۔
✍️ وجاہت مسعود
حماد صاحب اخباری گنجائش اور قاری کا وقت ضائع نہیں کرتے۔ کچھ نہ کچھ کہتے ضرور ہیں۔ وہ پیش نظر موضوع اجاگر کرنے کے لیے اکثر اپنے وسیع ذخیرۂ معلومات سے کوئی دلچسپ واقعاتی مثال نکالتے ہیں پھر سلیس، شگفتہ اور مدلل پیرائے میں اپنا موقف اس طرح پیش کر دیتے ہیں کہ عموماً اختلاف کی گنجائش نہیں رہتی۔
✍️انور شعور
| Book Attributes | |
| Pages | 312 |




