Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Darbar e Rasool PBUH Kay Faisly - دربار رسول ﷺ کے فیصلے

-26 %

  • Category: Islam 
  • Pages: 248
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-12235
  • ISBN: 978-969-662-190-4
Rs.1,850
Rs.2,500

کتاب ’’اقضیۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم‘‘ کو دنیائے عدل و انصاف میں اہم مقام حاصل ہے، ادوار اسلامی میں یقیناً یہ مجموعہ اقضیۃ الرسول عدالت ہائے اسلامی کے لیے ایک رہ نما رہی ہے اور مقدمات کے اسلامی فیصلوں کا عنوان۔ ضرورت تھی کہ عدالت ہائے پاکستان کے محترم و معزز قاضیوں (ججوں) کے لیے اسے اُردو زبان میں بہ کمال احتیاط پیش کیا جائے تاکہ عدالت ہائے پاکستان کے فیصلے روشنیٔ قرآن و حدیث سے عبارت ہوں۔ میرے نہایت اچھے دوست اور بزرگ عالی جناب محترم حکیم محمد عبدالرشید بہاول پوری صاحب نے ’’اقضیۃ الرسول‘‘ کا نہایت فصیح و محتاط ترجمہ کر کے عدالت ہائے پاکستان کی ثبات کے ساتھ مدد کی ہے۔ ریاست اسلامی پاکستان میں اس صورت حال کو بہ نگاہ تشویش دیکھنا چاہیے اور مستقبل کے لیے صحیح فیصلہ کرنا چاہیے۔

(حکیم محمد سعید)

عرض مصنف:

یہ ایک ایسی کتاب ہے جس میں مَیں ان شاء اللہ تعالیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے وہ فیصلہ جات بیان کروں گا، جو مجھ تک پہنچے ہیں۔ خواہ یہ فیصلہ جات اُن مقدمات سے متعلق ہوں، جن کو حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے خود طے فرمایا اور خواہ وہ ہوں جن میں فیصلہ دئیے جانے کا حکم دیا ہو- اسلامی شریعت کی رو سے جس شخص کے سپرد لوگوں کے مقدمات طے کرنے کا کام ہو، اس کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اس حکم کے سوا کوئی فیصلہ دے، جو اللہ عزوجل نے اپنی کتاب میں بیان فرما دیا ہے یا جس کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا فیصلہ فرمانا ثابت ہو چکا ہے، یا جس پر علما نے ان تین وجوہ یعنی کتاب اللہ، سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم اور اجماعِ صحابہ سے کسی ایسی دلیل کے ساتھ فیصلہ دیا، جو ان سے مستنبط ہوتی ہو۔ امام مالک، امام اعظم ابوحنیفہ اور امام شافعی رحمۃ اللہ علیہم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ کسی حاکم کے لیے لوگوں میں مقدمات کا فیصلہ کرنا جائز نہیں تاوقتیکہ وہ حدیث و فقہ دونوں کا عالم نہ ہو۔ اس کی عقل و دانائی اور زُہد و تقویٰ مسلمہ نہ ہو۔ امام مالک فرمایا کرتے تھے کہ "منصبِ قضا کا اہل ہونے کے لیے بعض اوصاف کی ضرورت ہے۔ آج وہ اوصاف کسی میں نظر نہیں آتے۔ تاہم اگر ان میں سے یہ دو صفات بھی کسی میں موجود ہوں تو میری رائے میں اس کو منصب قضا پر مقرر کیا جا سکتا ہے اوّل علم، دوم پرہیزگاری۔" عبدالملک بن حبیب نے فرمایا ہے کہ "اگر علم نہ ہو تو عقل اور پرہیزگاری ہی سہی، کیونکہ عقل کی بدولت وہ کسی سے پوچھ ہی لے گا اور اس کے ذریعہ اس کے تمام نیک اوصاف اچھے ہو جائیں گے۔ پرہیزگاری کی بدولت وہ بُرے کاموں سے بچے گا اور اگر علم طلب کرے تو اُسے حاصل کر سکتا ہے۔ برخلاف اس کے اگر عقل نہ رکھتا ہو تو باوجود طلب کے اُسے پا نہیں سکتا۔"

ابوعبد اللہ محمد بن فرج المالکی القرطبی رحمۃ اللہ علیہ

Book Attributes
Pages248

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Maulana Muhammad Jafar Thanseri Product Code: STP-2210
2 مئی 1864ء کو عدالت میں جج کی آواز گونجی: ’’مولوی محمد جعفر!!‘‘ تم بہت عقلمند، ذی علم اور قانون دان، اپنے شہر کے نمبردار اور رئیس ہو، تم نے اپنی سا..
Rs.500
Writer: Qirat Gulistan Product Code: STP-2251
مشہور ادیبہ قرآت گلستان کی خواتین کا اسلام میں شائع شدہ بہترین کہانیوں کا مجموعہ..
Rs.400 Rs.600
Writer: Ismat Chughtai Product Code: STP-2253
  عصمت چغتائی کے افسانوں کو غور اور توجہ سے دیکھیں تو ان تحریروں میں کہیں کہیں ان کی جھلک بھی نظر آتی۔ مگر ان کے افسانوں کو آپ بیتی نہیں کہا جا..
Rs.650 Rs.950
Writer: Sajida Naheed Product Code: STP-2268
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے انسان کو مادہ وروح کا مرکب بنایا ہے اور اس کی دونوں قسم کی ضروریات کی تکمیل کا بھرپور سامان کیا ہے، مادی خوراک کی فراوانی کے س..
Rs.900
Writer: Prof. N K Sinha Product Code: STP-2280
ایک حسین کنیز مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دربار میں رقص کر رہی تھی۔ رنجیت سنگھ عام سی شکل و صورت کا مالک تھا۔ رقص کے بعد کنیز نے مہاراجہ سے سوال کی اجازت طل..
Rs.1,050 Rs.1,250
Writer: Baba Irfan Ul Haq Product Code: STP-9172
بابا عرفان الحق 14 اگست 1946ء کو نجیب آباد ضلع بجنور (یُو پی، بھارت) کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے پر والدین کے ہمراہ جہلم چلے آئے ..
Rs.1,150 Rs.1,500
Writer: Irfan Javed Product Code: STP-9211
عرفان جاوید صاحب کی تازہ ترین کتاب۔ آدمی - "آدمی" کے نام سے شائع ہونے والی یہ کتاب چند زندگی بر دوش، عجوبہ روزگار، نادرہ کار لوگوں کی فکر آفریں وزندگ..
Rs.700 Rs.900
Writer: Hazrat Syed Ali Bin Usman Hujwiri Product Code: STP-9152
تصوف کا ایک عظیم شاہکار ---- کشف المحجوب ---- آسان، سلیس اور عام فہم اُردو ترجمہ پہلی مرتبہ نایاب تصاویر اور اعلی کوالٹی پیپر دلکش اشاعت تصنیف: ح..
Rs.1,200 Rs.1,800
Writer: Muhammad Yahya Khan Product Code: STP-9053
پیغمبرِ اسلام ﷺ غیر مسلموں کی نظر میں.تالیف و تدوین؛ محمد یحییٰ خانکارلائل، مائکل ھارٹ، نپولین اور کونسٹن ورجیل جارجیو کا خراجِ تحسین انجیل برنا باس ک..
Rs.700 Rs.1,000