Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Darenah Ka Pul - درینہ کا پل

Darenah Ka Pul - درینہ کا پل
-21 %
Darenah Ka Pul - درینہ کا پل
  • Category: Novels 
  • Pages: 384
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-11574
  • ISBN: 978-969-562-742-6
Rs.550
Rs.700

آئیوو اندریچ یوگوسلاوی ادب اور معاشرت کی اس عظیم روایت کا نمائندہ ہے جو قریب قریب تین صدیوں پر محیط ہے ۔ " درینہ کا پل " اس کا بڑا ناول ہے جسے 1961 میں نوبل پرائز بھی دیا گیا ۔ یہ ناول وازے گراڈ (بوسنیا) کے اس تاریخ پل کے پس منظر میں لکھی گئی شہکار کہانی ہے جسے 1571 سے 1577 تک محمّد پاشا نے تعمیر کیا ۔ آئیوو اندریچ کا بچپن بوسنیا میں ہی گزرا اور درینہ کا پل چار صدیوں کی جیتی جاگتی زندگی کی بھرپر عکاسی کرتا ہے ۔ اپنے زندہ اور متحرک کرداروں ، اچھوتے طرز تحریر ، گہرے مطالہ اور سادگی کے باعث اس ناول کا شمار عظیم ناولوں میں ہوتا ہے ۔ اس ناول کے دنیا کی چالیس زبانوں میں سو سے زیادہ ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں ۔
اس ناول کا اردو ترجمہ ہو کر مارکیٹ میں دستیاب ہے ۔ کسی بھی بڑی کتاب کو صرف تنگ نظری اور تعصب کی بنا پر رد نہیں کیا جاسکتا جبکہ اختلاف کا حسن ہمیشہ قائم رہنا چاہئے ۔ یہ ناول خاص طور پر ہمارے نوجوان ناول نگاروں کو ضرور پڑھنا چاہیے تاکہ ان کے ناول لکھنے کے فہم میں مزید اضافہ ہو سکے ۔ کچھ مقامات پر اختلاف کے باوجود مجھے یہ ناول چار صدیوں پر پھیلی ایک خوشگوار زندگی کا احساس ضرور عطا کر گیا ۔ آپ بھی اس کا ضرور مطالہ کریں ۔

Book Attributes
Pages 384

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated